یونیورسٹی کی زندگی بظاہر مصروف اور بھرپور لگتی ہے، لیکن اکثر طلبہ اس مصروفیت میں اصل مقصد سے بھٹک جاتے ہیں۔ وہ ساری توجہ کلاسز، اسائنمنٹس اور پریزنٹیشنز پر مرکوز کر دیتے ہیں، اور سمجھتے ہیں کہ بس یہی سب کچھ ہے۔ چار سال اسی بھاگ دوڑ میں گزر جاتے ہیں، اور جب ڈگری ہاتھ میں آتی ہے تو پہلی بار حقیقت کی دیوار سے ٹکر ہوتی ہے۔ تب اندازہ ہوتا ہے کہ مارکیٹ میں قدم جمانے کے لیے صرف ڈگری کافی نہیں، بلکہ مہارت (skills) اور سمجھداری درکار ہے۔
گریجویشن کے بعد نوکری کی تلاش ایک نئے امتحان کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ ہر جاب پوسٹنگ میں درجنوں نہیں، سینکڑوں امیدوار اپلائی کرتے ہیں۔ کمپنیوں کو صرف وہ امیدوار چاہیے جو مسئلے کا حل نکال سکے، ٹیم میں کام کرنا جانتا ہو، اور کچھ کر کے دکھانے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ مگر بدقسمتی سے ہمارے اکثر گریجویٹس میں یہ اوصاف نہیں ہوتے، کیونکہ نہ تو انہیں یونیورسٹی نے سکھایا، اور نہ ہی انہوں نے خود سیکھنے کی کوشش کی۔
موجودہ دور میں کامیابی کا انحصار صرف ڈگری پر نہیں بلکہ عملی علم، ڈیجیٹل مہارتوں، اور خود اعتمادی پر ہے۔ جو طالبعلم وقت کے ساتھ خود کو بدلتا ہے، نئی چیزیں سیکھتا ہے، اور میدان میں اترنے سے نہیں گھبراتا — وہی کامیاب ہوتا ہے۔ لنکڈ ان، فری لانسنگ پلیٹ فارمز، آن لائن کورسز، اور پروفیشنل نیٹ ورکنگ اب ضرورت بن چکی ہے، نہ کہ آپشن۔ سیکھنے کی کوئی حد نہیں، لیکن سیکھنے کی نیت ہونی چاہیے۔
اب وقت آ چکا ہے کہ نوجوان اپنی ترجیحات کا ازسرِنو جائزہ لیں۔ "سکوپ ہے یا نہیں؟" کی رٹی رٹائی سوچ سے نکلیں اور یہ دیکھیں کہ دنیا کیا مانگ رہی ہے؟ کون سی مہارت کل کے لیے ضروری ہے؟ وقت ضائع کرنے کی بجائے سیکھنے میں لگائیں، چاہے تھوڑا تھوڑا ہی سہی۔ دنیا کی دوڑ میں وہی آگے نکلتا ہے جو وقت سے پہلے خود کو تیار کر لیتا ہے۔
CSIT Alumni
A unique page for Computer Science and Information Technology (KFUEIT) Alumni to keep them up to dat
🇵🇰 Pakistani Students Shine in Erasmus+ Scholarships! 🇪🇺
Chairman Dr. Mukhtar Ahmed has proudly highlighted the remarkable achievements of Pakistani youth in the Erasmus+ Programme, where they are among the top recipients of scholarships worldwide!
🎓 Erasmus+ offers fully funded scholarships to study Master’s degrees in Europe—covering tuition, travel, living costs, and insurance.
✅ Why Erasmus+?
🌍 Study in 2–3 different European countries
🎓 Degrees from top-ranked universities
💰 Fully funded: No tuition + monthly stipend
🌟 Pakistani students consistently win the highest number of awards from South Asia
📌 Who Can Apply?
Pakistani nationals with a 16 years Bachelor's degree (equivalent to 4 years)
Must not have lived or studied in Europe for over 12 months in the past 5 years
Excellent academic record (usually CGPA 3.0+)
IELTS/TOEFL (as required by the program, usually IELTS 6.5 overall)
Work experience, community service, or research is a plus
📋 Application Process
1. Visit the Erasmus Mundus Catalogue:
👉 https://www.eacea.ec.europa.eu/scholarships/emjmd-catalogue_en
2. Select a Program: Filter by subject area and read eligibility and deadlines carefully.
3. Prepare Documents:
Academic transcripts & degree
CV (in Europass format)
Statement of Purpose / Motivation Letter
Two Letters of Recommendation
Valid Passport
IELTS/TOEFL score
Work experience certificate (if applicable)
4. Apply Directly to the Program Website (link provided in the catalogue)
5. Shortlisted Candidates Are Invited for Interview (if required)
🗓️ When to Apply?
Applications typically open from October to January each year
Apply early—each program has its own deadline!
📣 Tips for Success:
Tailor your motivation letter to each program
Highlight leadership, research, or volunteer work
Get feedback on your application from mentors or previous scholars
💬 Let your dreams take you to Europe!
Pakistani youth are capable, talented, and ready to lead globally—and Erasmus+ is your gateway. Don’t miss this life-changing opportunity!
Did you know if you go to takeout.google.com
You can download all the data Google has on you. History, emails, files, etc 😲
04/05/2025
بات میں دم ہے
ایک بنگلادیشی بھائی سٹڈی ویزے پر آسٹریلیا گیا، وہاں گوری بیوی ملی — وہ بھی امریکن پاسپورٹ والی!
اور اِدھر ہمارے ہاں لوگ چاچا، ماما، پھوپھا، تایا سب کے ترلے منتیں کرتے پھر رہے ہوتے، رشتہ والے ویزے کے لیے دُعاؤں، دم درود، عامل بابا، اور انکل جیمز تک کو آزما لیا، پھر بھی فائل “پینڈنگ” ہے!
یار تھوڑا کانفیڈنس رکھو، محنت کرو،پڑھ لکھ لو، ایک آدھ انگریزی کے ٹیسٹ کی تیاری کر لو، کوشش کرو۔۔قسمت صرف سفارش سے نہیں، حوصلے ، محنت سے بھی بدلتی ہے!
You can now clone any website in just a few seconds. No coding or landing page designs.
Here’s how 👇
LIST OF 40 WEBSITES TO FIND REMOTE JOBS..... 👇🏻
Share & follow me for more :)
20/10/2024
𝐒𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐊𝐨𝐫𝐞𝐚 𝐅𝐮𝐥𝐥𝐲 𝐅𝐮𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐟𝐨𝐫 𝐌𝐚𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐏𝐡𝐃 𝟐𝟎𝟐𝟒-𝟐𝟎𝟐𝟓
https://www.facebook.com/share/p/TFiSPBf96uzf9zB1/
بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹیاں: ساؤتھ کوریا کی یونیورسٹیاں عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرتی ہیں۔ کوریا کی کئی یونیورسٹیاں عالمی رینکنگ میں شامل ہیں اور سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، اور میڈیسن جیسے شعبوں میں خصوصی مہارت رکھتی ہیں۔
تحقیقی مواقع: ساؤتھ کوریا میں جدید ترین تحقیقی ادارے اور لیبارٹریاں موجود ہیں جہاں پی ایچ ڈی طلباء کو عالمی سطح پر جدید تحقیق کرنے کے مواقع ملتے ہیں۔
عالمی نیٹ ورکنگ کے مواقع: مختلف ممالک سے آئے ہوئے طلباء کے ساتھ تعلیم حاصل کرنا آپ کو ایک عالمی نیٹ ورک فراہم کرے گا، جو مستقبل میں مفید ہو سکتا ہے
وورک ویزا اور مستقل رہائش کے مواقع: کوریا کی حکومت نے تعلیم مکمل کرنے والے بین الاقوامی طلباء کے لیے کام کرنے اور مستقل رہائش حاصل کرنے کے لئے سازگار پالیسیاں بنائی ہیں۔ اگر آپ کوریا میں تعلیم کے بعد کام کرتے ہیں تو مستقل رہائش حاصل کرنے کے مواقع بھی ہیں۔
ساؤتھ کوریا میں ماسٹرز یا پی ایچ ڈی اسکالرشپ پر تعلیم حاصل کرنا ایک بہترین موقع ہو سکتا ہے جہاں آپ کو مالی امداد، اعلیٰ معیار کی تعلیم، عالمی تجربہ، اور کیریئر کے بہترین مواقع میسر ہوں گے
اگر آپ ساؤتھ کوریا میں اسکالرشپ پر ماسٹرز یا پی ایچ ڈی کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارے ادارے سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارے تجربہ کار ماہرین آپ کو یونیورسٹی کے انتخاب، کورس کی تفصیلات، ویزا درخواست، اور وہاں کی تعلیمی زندگی کے بارے میں بہترین مشورے فراہم کریں گے۔ مزید رہنمائی کے لیے YES Education Consultants سے رابطہ کریں، تاکہ آپ اپنے تعلیمی مقاصد کو حاصل کر سکیں اور ساؤتھ کوریا میں تعلیم کے خواب کو حقیقت بنا سکیں۔
22/08/2024
ماچھکہ: اطلاعات کے مطابق پولیس مقابلے میں اب تک 11 پولیس اہلکار شہید ہوچکے ہیں اور 20 سے زائد زخمی ہیں*
پولیس کی 2 گاڑیاں ماچھکہ کے علاقے میں بارش میں پھنس گئی تھیں جس پر ڈاکوؤں نے راکٹ لانچر سے فائر کر دیئے'
22/08/2024
"🎉 Congratulations to Qurat ul Ain on securing a fully funded scholarship for a Master's in Physiology at Xuzhou Medical University! 🌟 We are incredibly proud of your achievement and excited to see you embark on this new journey. Wishing you all the success and growth in your studies!
𝐅𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬: 𝟎𝟑𝟏𝟑 | 𝟎𝟑𝟏4-𝟐𝟗𝟏𝟏𝟏𝟏𝟎
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐋𝐢𝐧𝐤: https://wa.me/923132911110
🥳𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐮𝐬:1-C Rafi Qamar Road Satellite Town Bahawalpur
😍𝐄𝐦𝐚𝐢𝐥 𝐮𝐬: [email protected]
😍𝐖𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞: www.yesconsultancy.org
😍𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦: https://www.instagram.comyeseducationconsultants
20/07/2024
🎉 Congratulations to Muhammad Shoaib for obtaining his UK study visa in just 6 days! 🌟 Your journey towards achieving your dreams has begun, and we're thrilled to be a part of your success. Here's to a bright future ahead! 🇬🇧✨
𝐅𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬: 𝟎𝟑𝟏𝟑 | 𝟎𝟑𝟏4-𝟐𝟗𝟏𝟏𝟏𝟏𝟎
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐋𝐢𝐧𝐤: https://wa.me/923132911110
🥳𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐮𝐬:1-C Rafi Qamar Road Satellite Town Bahawalpur
😍𝐄𝐦𝐚𝐢𝐥 𝐮𝐬: [email protected]
😍𝐖𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞: www.yesconsultancy.org
😍𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦: https://www.instagram.comyeseducationconsultants
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Abu Dhabi Road, Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
15/01/2025