20/09/2025
مشن نور دراصل ق۔ادی۔ان۔ی۔وں کی مشابہت
عارف علوی اور علی محمد خان کا اعلان لا تعلقی
This page is all about qura.
20/09/2025
مشن نور دراصل ق۔ادی۔ان۔ی۔وں کی مشابہت
عارف علوی اور علی محمد خان کا اعلان لا تعلقی
I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
01/09/2025
ٹک ٹاک لائیو جیسے پلیٹ فارمز کے ذریعے فحاشی عام کی جا رہی ہے یہ صرف انفرادی گناہ نہیں ہے بلکہ اجتماعی عذاب کو دعوت دینا ہے۔ ریاست اور اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے ناسور کو ختم کریں تا کہ ہماری نسلیں محفوظ رہ سکیں۔۔ 🙂💯
🌹🌹توبہ🌹🌹
معنی:
"واپس لوٹنا" یا "رجوع کرنا"
مفہوم:
اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کے بعد اللہ کی طرف رجوع کرنا، شرمندگی محسوس کرنا اور گناہوں سے معافی مانگنا ہے
چار اہم پہلو
(1) گناہ پر ندامت، شرمندگی اور پشیمانی کا احساس ہونا اور دل سے یہ اعتراف کرنا کہ ایک غلط کام سرزد ہو گیا ہے۔
(2)فوری طور پر اس گناہ کو چھوڑ دینا
(3)مستقبل میں اس گناہ کو دوبارہ نہ کرنے کا پکا عزم اور ارادہ کرنا
(4)اگر کسی شخص کا حق مارا ہے یا اسے نقصان پہنچایا ہے تو اس کا حق واپس کرنا یا اس سے معافی مانگنا