20/12/2023
KFUEIT in winter 🥶⛄⛷️
Credit- Dashing Believer
Unofficial page of Khawaja Fareed University of Engineering and Information Technology - KFUEIT.
20/12/2023
KFUEIT in winter 🥶⛄⛷️
Credit- Dashing Believer
13/09/2023
KFUEIT Hosts Dynamic Workshop on Higher Education Policies with Eminent Scholars
12/09/2023
Group Picture of Whole Department Batch 2023-2027
17/05/2022
چولستان کی پیاسی دھرتی پر آب فرید کیمپ
خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر کی "چولستان کیلئے پانی بچائو" مہم کے تحت مقامی لوگوں اور جانوروں کیلئے دور دراز علاقوں تک پانی کے ٹینکر پہنچائے گئے۔ ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز ڈاکٹر محمد اسلم نے ٹیم کی قیادت کی۔ امدادی کیمپ کی تصویری جھلکیاں
05/02/2022
05/01/2022
Have you missed this awesome day in ?
Don't worry, we are here to show the beauty of our
Confession about my laptop.
Aj 14-10-2021 k 12 bje Jeddah town or Foji chok waly point par rush bht zyaada hony ki waja say mny apna laptop bus mn ek larki ko pkraya tha or utarty waqt mujhy laptop leny ka yaad nh rha laptop mn mera bht important data hay jisy b mny wo pkraya tha kindly ap mery sath contact kr lain.
Thanks in advance
Laptop without bag tha...
Choudry
10/10/2021
انا للہ وانا الیہ راجعون
05/10/2021
ز دفتر تعلقات عامہ،
خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان
رحیم یار خان (نامہ نگار سے) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر نے "ورلڈ ٹیچرز ڈے" کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ استاد کا مقام معاشرے میں ایک تعمیری ہیرو کی حیثیت رکھتا ہے، استاد ذرے کو ستارا اور ستاروں کو کہکشاں بنا دیتا ہے، اساتذہ کرام کی خدمات کر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے وائس چانسلر نے کہا خواجہ فرید یونیورسٹی میں محنتی اساتذہ کی بدولت معیاری تعلیمی اور تعمیری غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہے، انہوں نے کہا صرف استاد کی ذات ہے جو طلبہ و طالبات کو زمین سے آسمان پر لے جانے کا سبب بنتا ہے، انہوں نے کہا کہ یاد رکھیں کہ باادب ہی بانصیب ہوتا ہے اس لیے اساتذہ کی عزت و تکریم میں کبھی کمی نہ آنے دیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خواجہ فرید یونیورسٹی میں indegenous لینگویجز کے حوالے سے انڈر گریجوایٹ پروگرام شروع کیا جائے گا اور امید ظاہر کی کہ علاقے کے طلبہ و طالبات بڑھ چڑھ کر اس پروگرام میں داخلہ لیں گے۔ انہوں نے کہا میری خواہش ہے کہ اس یونیورسٹی میں بین الاقوامی زبانوں کا سنٹر بنایا جائے تاکہ یہاں زبانوں کی تعمیر و ترقی پر تحقیق ہوسکے۔ اس موقع پر چیف ایڈیٹر سرائیکی اخبار "جھوک" ظہور احمد دھریجہ نے سرائیکی وسیب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر کی خدمات کر سراہتے ہوئے کہا وہ یقینی طور پر محنت اور لگن کے ساتھ اس خطہ کی ترقی میں کوشاں ہیں، انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایک دن خواجہ فرید یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات میں سے لوگ نوبل پرائز حاصل کرینگے،انہوں نے کہا تین صوبوں کے سنگم پہ واقع خواجہ فرید یونیورسٹی زبانوں، شاعری اور تہذیبوں کی آماجگاہ ہے۔ ظہور احمد دھریجہ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے اپیل کی کہ وہ خواجہ فرید یونیورسٹی کی وسعت اور بڑھوتری کے لیے زمین اور فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔ تقریب کے آخر میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر اور سائیں ظہور احمد دھریجہ نے سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں چیک تقسیم کئے۔ تقریب میں ڈاکٹر ثمینہ ثروت، پروفیسر ڈاکٹر جام محمد ظفر، ڈاکٹر یاسر نیاز، ڈاکٹر جلات خان، ڈاکٹر احمد صہیب، ڈاکٹر ندیم سلامت، ڈاکٹر سجاد حسین، ڈاکٹر رانا مجاہد سلیم اور دیگر اساتذہ نے شرکت کی۔ تقریب کا اہتمام ہیومینیٹیز اینڈ سوشل سائنسز ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ ڈاکٹر ثمینہ ثروت نے کیا۔
19/09/2021
Shuttle Service/ Routes for of
28/08/2021
Admissions are open for the following programs in
16/07/2021
Admissions are open till 2nd August 2021...
| Monday | 07:00 - 20:00 |
| Tuesday | 07:00 - 20:00 |
| Wednesday | 07:00 - 20:00 |
| Thursday | 07:00 - 20:00 |
| Friday | 07:00 - 20:00 |
| Saturday | 07:00 - 20:00 |