جامعہ تاج العلوم حمادیہ کے زیرِ اہتمام سیرت خاتمُ الانبیاءﷺ کانفرنس بسلسلہ دستارِ فضیلت
عالمی شہرت یافتہ نعت خواں حافظ ابوبکر مدنی کے مکمل کلام
Jamia Tajul Uloom Hammadia
Center for Islamic Education...📖
جامعہ تاج العلوم حمادیہ میں منعقدہ عظیم الشان سیرتِ خاتم الانبیاء ﷺ کانفرنس (بسلسلہ دستارِ فضیلت) میں حافظ ابوبکر مدنی کی دورانِ نظم کے چند خوبصورت مناظر
14/04/2026
سیرت خاتم الانبیاء کانفرنس بسلسلہ دستارِ فضیلت جامعہ تاج العلوم حمادیہ
مہمانانِ خصوصی امیر جےیوآئی صوبۂِ سندھ حضرت مولانا پیر عبدالقیوم ھالیجوی مولانا یحیٰ عباسی حافظ ابوبکر مدنی مولانا کلیم احمد لدھیانوی مولانا غلام مصطفیٰ جتوئی ودیگر نامور اور جید علمائے اکرام
10/04/2026
علم و عرفاں کے مرکز جامعہ تاج العلوم حمادیہ کے جلسۂِ عام میں قائدین کی شرکت و خطاب کے مناظر🤍🥀
جامعہ تاج العلوم حمادیہ کے زیرِ اہتمام سیرت خاتمُ الانبیاءﷺ کانفرنس
خطیب یورپ و ایشیا حضرت مولانا یحیٰ عباسی صاحب کا مکمل خطاب
04/04/2026
✨ اپنے بچوں کے روشن اور باوقار مستقبل کے لیے بہترین انتخاب ✨
جامعہ تاج العلوم حمادیہ میں داخلے جاری ہیں
جہاں دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے
📘 شعبہ حفظ القرآن
📗 شعبہ ناظرہ القرآن
📙 عصری تعلیم (6th, 7th, 8th کلاسز کے ساتھ)
🌟 نمایاں خصوصیات:
✔ اصلاحِ عقیدہ اور تربیت پر خصوصی توجہ
✔ قابل اور تجربہ کار اساتذہ
✔ خالص دینی و اصلاحی ماحول
✔ صاف ستھرا اور محفوظ تعلیمی نظام
✔ بچوں کی بہترین اخلاقی و عملی تربیت
🎯 محدود نشستیں — ابھی رجسٹریشن کروائیں
📞 رابطہ کریں: 0319-6473917
📍 مقام: ٹپ جوہان جدید، اقبال آباد، رحیم یار خان
لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/71y3okBwVLWaKD6z9?g_st=ic
آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں اور اسے دین و دنیا دونوں میں کامیاب بنائیں
جامعہ تاج العلوم حمادیہ میں سیرت خاتم الانبیاء کانفرنس بسلسلہ دستارِ فضیلت
25 سے زائد طلباء کی دستارِ فضیلت❤️
31/03/2026
جامعہ تاج العلوم حمادیہ کے زیرِ اہتمام عظیم الشان تاریخ ساز سیرت خاتم الانبیاء بسلسلہ دستار فضیلت کانفرنس
اسٹیج پر امیر جےیوآئی صوبہ سندھ حضرت مولانا پیر عبدالقیوم ھالیجوی مدظلہ خطیب یورب و ایشیا حضرت مولانا یحیٰ عباسی مدظلہ اور عالمی شہرت یافتہ نعت خواں حافظ ابوبکر مدنی مہتمم جامعہ استاد العلماء حضرت مولانا غلام یٰسین صاحب مدظلہ موجود
دیگر عمائدینِ علاقہ علماء اکرام موجود
29/03/2026
پروگرام میں شرکت کیلئے جامعہ کی لوکیشن نوٹ فرما لیں تمام احباب
جزاک اللہ خیر 🤍
Jamia Taj Ul Uloom Hamadia Masjid Tib Chohan · 5.0★(6) · Uddannelsesinstitution H6FM+3PV, Rahim Yar Khan, Pakistan
29/03/2026
جامعہ تاج العلوم حمادیہ کے زیرِاہتمام جلسہ عام میں آنے والے مہمانانِ گرامی:
بمقام جامعہ تاج العلوم حمادیہ ٹب چوہان جدید اقبال آباد رحیم یار خان
جامعہ تاج العلوم حمادیہ کا عظیم الشان فقیدالمثال جلسہ سیرت خاتم الانبیاء بسلسلہ دستارِ فضیلت 30 مارچ 2026 بروز پیر بعد نمازِ مغرب منعقد ہوگا
تیاریاں جاری
21/11/2025
جامعہ تاج العلوم حمادیہ للبنات کی شاندار کامیابی🤍
یہ فہرست بعد میں ان طالبات کی بنائی گئی ہے جن کے نمبر 100 فیصد ہیں، اس لیے ان کے تمام نمبرات ایک ساتھ درج کیے گئے ہیں
19 نومبر، بروز بدھ، جامعہ تاج العلوم حمادیہ للبنات میں امتحانات منعقد ہوئے جن کی نگرانی کے لیے جامعہ رحیمیہ ترتیل القرآن مرکزی عیدگاہ رحیم یار خان کی ناظمہ صاحبہ بطور ممتحنہ تشریف لائیں۔
اس موقع پر 45 طالبات نے 100 فیصد نمبر حاصل کیے، جبکہ باقی طالبات نے 90 فیصد سے زائد نمبرات حاصل کیے۔ ناظمہ صاحبہ نے اس غیر معمولی کارکردگی پر دلی خوشی کا اظہار کیا اور اسے جامعہ تاج العلوم حمادیہ للبنات کی مسلسل محنت، بہترین تربیت اور خلوص کا نتیجہ قرار دیا۔
الحمدللہ، ہماری طالبات کی یہ کامیابی ادارے کے لیے باعثِ فخر ہے۔🤲🏻❤️
محنت کی روشنی نے یہ دن ہمیں دکھا دیا
طالبات نے علم سے مدرسہ منور بنا دیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan