Bright Star Homoeopathic Doctors Academy

Bright Star Homoeopathic Doctors Academy

Share

Education

26/07/2023

Assalam-o-Alaikum
DHMS Dr(Male & Female) jo Practice krna chahty ho(only fresh aur Ryk se hon) Come on Whats up 0317-8342251

27/11/2021
08/06/2021

دماغی ملیریا
(Cerebral Malaria)

علامات:-
اگر مریض بدحواس ہو۔ گہری نیند یا بے ہوشی ہو۔ ملیریا کی عمومی علامات بھی موجود ہوں تو یہ دماغی ملیریا کی علامات ہیں۔ یہ پیچیدہ صورت P-Falciparum Parasitemia نام کے جراثیم عموماً پیدا کرتے ہیں۔

درجاتِ مرض:-

پہلا۔درجہ:
مریض چرچرےپن اور دورے کے بعد گہری نیند یا بےہوشی میں چلا جاے۔ بخار کے ساتھ پٹھے کھینچنے کے دورے پڑتے ہیں۔ جس کی وجہ سے خون میں شکر کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔

دوسرا۔درجہ:
آنکھ کی پتلی کا سائز اور روشنی کا ردعمل بدل جاتا ہے۔ اشتراک نظر میں کمزوری پیدا ہو جاتی ہے۔ پٹھوں میں طاقت کم سیدھا کھڑے رہنا یا بیٹھنا ممکن نہیں ہوتا۔ ٹانگوں اور بازو کے پٹھے متاثر ہوتے ہیں۔ ریڑھ کی ہڈی میں (CSF) رطوبت کے بڑھ جانے سے دباؤ بڑھ جاتا ہے۔

تیسرا درجہ:
پیچیدگی اور علاج ممکن نہ ہونے کی علامات
(1) گہری بےہوشی۔ (2) گردوں کو نقصان (3) سانس میں بے قاعدگی

فوری امدادی اقدامات:
1) ٹھنڈی پٹیوں سے درجہ حرارت کم کر دیں۔
(2) نمکیات اور پانی کی مقدار جسم میں پوری رکھیں۔
(3) پیشاب اور پاخانہ باقاعدہ رہے۔
(4) پھیپھڑے اور جلد باقاعدہ کام کریں۔

علاج بالادویہ:-

بیپٹیشیا:
دماغی بخار، جسم میں بدبو، بدحواس اور نیم بےہوشی ہو۔ بات کرتے گرتے سو جاے۔

جلسیمیم:
دماغی اور حرام۔مغز کا بخار، خاص کر جب ملیریا کے جراثیم سےہہو۔ گہعی نیند کے ساتھ دورے پڑنے کا رجحان ہئؤ۔ اور سانس میں تنگی ہو۔ دماغ میں اجتماعی خون ہو۔

نکس وامیکا:
جب بخار دماغ کو چڑھے تو استعمال کریں۔
Dr. Muzammil Maqsood bhatti
D.H.M.S/R.H.M.S
Registrar Al-Munis Homoeopathic Medical College
Paradise Medicare Homoeopathic Clinic

18/07/2020

BRIGHT STAR HOMOEOPATHIC DOCTOR’s ACADMY
هومیو ڈاکٹرز اور هومیو سٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی هے که برایؔٹ سٹار هومیوپیتھک ڈاکٹرز اکیڈمی کا باقایؔده آغاز هو چکا هے۔
جس میں تھیوری اور پریکٹیکل ساتھ ساتھ کرواےؔ جایؔنگے۔
وه هومیو ڈاکٹرز جو ڈی ایچ ایم ایس تو کر چکے هیں لیکن پریکٹس شروع نهی کی ان کو پریکٹس کے بارے میں آگھی دی جاےؔ گی تاکه وه اپنا فیوچر برایؔٹ کرسکیں۔
وه هومیو ڈاکٹرز جو لیبارٹری ٹسٹ کے بارے میں اپنا نالج بڑھانا چاهتے هیں هم سے رابطه کریں۔
ایڈمیشن فیس کویؔی نهی۔
نوٹ:-
کلینک رجسٹریشن کے لیے هم سے رابط کریں۔
مزید معلومات کے لیے رابطه کریں۔
هومیوڈاکٹرمزمل مقصود بھٹی صاحب۔
Cell # 0340-0079211
Whats up # 0340-0079211

05/07/2020

Assalam-o-Alaikum... Homoeo Drs aur student attention plzzz..... Aap kuch arsa pehly suna ho ga ky *Bright Star Homoeopathic Doctors Academy* ny apny students ki examination ki tayari ky liye seasion shuro kiya hy but *Covid 19* ki waja se is pr tawaja nhi di ja saki... Ab isi seasion ko dubara se start kiya ja raha hy. Is seasion main aik aur new cheez dekhny ko mily gi.. Insha-Allah Jald hi is baary main aap ko bata diya jaye ga... Ky seasion kab start ho raha hy aur wo konsi esi cheez hy jo main launch krny ja raha hun... Mujhy umeed hy ye aik bohat bara to nhi but chhotta sa aik surprise only Students ky liye. Is post Ko parhny ka shukriya. Insha-Allah jald mulaqaat ho gi nai soch ky saath. Allah aap ka haami-o-Nasir ho. Allah Hafiz Wassalam

29/05/2020

اسلام علیکم۔
تمام هومیوپیتھک سٹوڈنٹ کو اطلاع دی جاتی هے که سالانه پیپر کی تیاری کے لیے
"Bright Star Homoeopathic Doctor's Acadmy"
نے ان سٹوڈنٹ کے لیے جو اپنا مستقبل بنانا چاهتے هیں ان کے لیے کلاسز کا آغاذ کیا هے۔ تھیوری کے ساتھ پریکٹیکل بھی کرواے جایں گے۔ جو کے کالجز میں نهیں کرواے جاتے۔ وه سٹوڈنٹ جو itnerested هیں همارے اس نمبر پر رابط کر یں۔
only What'up
0340-0079211
0345-7658505
H/Dr. Muzammil Maqsood Bhatti....

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rahimyar Khan
16200