Govt.Boys High school Taranda Muhammad panah

Govt.Boys High school Taranda Muhammad panah

Share

I am educator

06/05/2026

سرکاری سکول
معیاری سکول ۔۔۔۔۔
کلاس ECCE کے بچے تدریسی سرگرمیوں میں پرفارم کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔
کلاس ECCE تا نہم داخلے جاری ہیں

29/04/2026

سرکاری سکول
معیاری سکول ۔۔۔۔
آئیں دیکھیں ہم فروغ تعلیم کے لیے کیسے کوشاں ہیں ۔۔اپنے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے لیے ہمارے ادارے کا انتخاب فرمائیں ۔۔۔۔۔
کلاس ECCE تا نہم داخلے جاری ہیں ۔۔۔۔۔
فری تعلیم ۔۔۔۔فری کتابیں ۔۔۔۔۔فری داخلہ۔۔۔۔

21/04/2026

ECCE class....p.e.t drill activity..
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ترنڈہ محمد پناہ۔۔۔۔۔۔۔
داخلے جاری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

21/04/2026

سرکاری سکول
معیاری سکول ۔۔۔۔۔۔

Photos from Govt.Boys High school Taranda Muhammad panah's post 20/04/2026

سرکاری سکول
معیاری سکول ۔۔۔۔۔۔۔
کلاس ECCE تا نہم داخلے جاری ہیں ۔۔۔۔۔

Photos from Govt.Boys High school Taranda Muhammad panah's post 20/04/2026

شکریہ نیشنل پریس کلب ترنڈہ محمد پناہ ۔۔۔۔

16/04/2026

الحمدللہ صرف 15 دن میں بچوں نے آوٹ پٹ دینا شروع کر دیا کلاس ECCE کے طالب علم کلاس میں تدریسی عمل کرتے ہوئے ۔۔آج ہی ہمارے سکول کا انتخاب فرمائیں اور اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دلوائیں ۔۔۔۔۔
سرکاری سکول
معیاری سکول ۔۔۔
کلاس ECCE تا نہم داخلے جاری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

15/04/2026

پودے ہماری زندگی کے لیے بے حد اہم ہیں۔
یہ ہمیں صاف ہوا اور آکسیجن فراہم کرتے ہیں۔
پھل دار پودے ہمیں صحت مند اور تازہ پھل دیتے ہیں۔
پودے ماحول کو خوبصورت اور خوشگوار بناتے ہیں۔
یہ گرمی کو کم کرنے اور سایہ فراہم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
پودے زمین کو کٹاؤ سے بچاتے ہیں۔
یہ مختلف جانوروں اور پرندوں کا مسکن بھی ہوتے ہیں۔
پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے جو آنے والی نسلوں کے کام آتا ہے۔
ہم سب کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں اور ان کی حفاظت کریں۔
منجانب ۔۔۔۔پرنسپل و سٹاف ادارہ ہذا ۔۔۔۔۔

15/04/2026

**گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ترنڈہ محمد پناہ کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ!******

الحمدللہ! محنت رنگ لے آئی۔،
ماشاءاللہ تبارک اللہ ہمارے ہونہار طلباء صفی الرحمان کو مخدوم سید مرتضی محمود کی طرف سے ایک لاکھ روپے کیش انعام دیا گیا۔ہماری طرف سے ان کو اور ان کے والدین کو بہت بہت مبارک باد۔۔۔۔
سرکاری سکول
معیاری سکول ۔۔۔۔

14/04/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ترنڈہ محمد پناہ میں اسپائر پروگرام کے تحت بننے والی والی بلڈنگ کا افتتاح مخدوم سید مبین عالم سائیں نے فرما دیا افتتاحی تقریب کے موقع پر مخدوم سید عبد القادر سائیں،سید وسیم شاہ اور میاں ابوبکر ارشد نے شرکت فرمائی،پرنسپل ادارہ ہذا جناب ظفر حمید خان بلوچ سمیت اساتذہ کرام نے اپنے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا
مخدوم سید مبین عالم سائیں کی طرف کمپیوٹر لیب،فلٹر پلانٹ،نیو بلڈنگ اور گراؤنڈ میں ٹف ٹائل کے کام کرانے کا عزم کیا گیا مذید ان کا کہنا تھا کہ ہمارے وسیب کا قدیمی اور کامیاب ادارہ ہے ہماری ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ اس کو بہتر سے بہترین بنایا جائے۔۔۔

10/04/2026

الحمدللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔100 فیصد رزلٹ پیکٹا 8۔۔۔۔۔۔
سرکاری سکول
معیاری سکول
گورنمنٹ سیکنڈری سکول ترنڈہ محمد پناہ پیکٹا آٹھویں کلاس کا رزلٹ 100% رہا. جو ایک بڑی کامیابی ہے یہ سب اساتذہ کرام کی محنت لگن اور بہترین تدریس کا نتیجہ ہے سخت امتحانی ماحول کیمروں کی نگرانی اور پہلی مرتبہ مکمل طور پر کمپیوٹر مارکنگ کی گئی جس میں نقل سفارش یاجانبداری کی کوئی گنجائش نہیں.
پھر بھی اتنا شاندار رزلٹ قابل تحسین ہے تمام سٹاف پرنسپل صاحب اور خاص طور پر ایلیمنٹری ٹیچرز کو مبارک باد.
والدین اہلیان شہر کوبھی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور گزارش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو گورنمنٹ سیکنڈری سکول ترنڈہ محمد پناہ میں داخل کرائیں اور بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔۔۔۔

قابل احترام کلاس انچارج سمیت تمام EST اساتذہ کرام کو مبارکباد ۔۔۔۔۔
منجانب ۔پرنسپل ادارہ ہذا و سٹاف ۔۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rahimyar Khan