Iub updates

Iub updates

Share

Get updates of University

02/07/2023

پائلٹ عبداللہ محمد بہی نے بتایا کہ میں مصر ائیر میں کوپائلٹ کے طور پر کام کرتا تھا اور اپنی والدہ کو حیران کرنا چاہتا تھا۔

عبداللہ نے کہا مجھے حال ہی میں پائلٹ کی نوکری ملی اور میں نے ماں کو نہیں بتایا کیونکہ میں انہیں سرپرائز دینا چاہتا تھا کہ اب میں پائلٹ ہوں اور وہ طیارہ اڑا رہا ہوں جس میں اپنی ماں کو حج کے لیے لے جارہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے ماں کو بتائے بغیر اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کا انتظام کیا، میں سرکاری فلائٹ یونیفارم میں ملبوس ہوکر گھر سے ماں کو لے کر نکلا اور ماں کو بتایا کہ میں ائیرپورٹ پہنچ کر مصر ائیر کی کویت جانے والی پرواز کے عملے میں شامل ہو جاؤں گا۔
31 سالہ عبداللہ محمد بہی نے مزید کہا کہ میری والدہ کی حیرانی کی انتہا نہ رہی جب وہ مکہ مکرمہ جانے والے جہاز میں سوار ہوئیں کیونکہ میں نے بورڈنگ کے دروازے پر ماں کا استقبال کیا۔

28/09/2021

Transport Schedule for admissions

03/09/2021

Logon ki Uni up hoty hamary IUB down 11th no say 12th par

Photos from Iub updates's post 22/08/2021
13/08/2021

Random Click...

16/07/2021
18/06/2021

Beauty 😍 😍 😍

18/06/2021

😂 😂 😂 😂

15/06/2021

Enjoy kro xhutyan 😍😍😍

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Rahimyar Khan
55660