07/05/2025
*آج بعد نماز مغرب مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن جامع محمدی مسجد نورے والی رحیم یارخان میں جمیعت علماء اسلام کے تحصیل ایڈیشنل جنرل سیکرٹری قاری عنایت اللہ طاھر صاحب نے وطن عزیز کے لیے قربانی دینے والے شہداء کرام خاص کر مولانا مسعود اظہر صاحب کے گھرانے کے 14 افراد جو کہ انڈیا کے بزدلانہ حملے میں شہید ھوئے جن میں بچوں عورتوں کی تعداد ھے ان کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور وطن عزیز اور افواج پاکستان کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں اللّٰہ تعالیٰ ھمارے ملک کی اور مساجد مدارس علماء کرام کی حفاظت فرمائے (آمین یارب العالمین) 🤲🏻*