10/09/2026
ایسی خواتین جو گھر سے اپنا ان لائن بزنس شروع کرنا چاہتی ہیں ان کے لیے مفت تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
یہ فری ٹریننگ ورکشاپ پروموٹیز انٹرنیشنل ائی ٹی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ رحیم یار خان اور معروف کیفے ڈبونو کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے
اس میں ہاؤس وائفز طالبات اور ایسی خواتین جو پہلے بزنس کر رہی ہیں یا تعلیم مکمل کر چکی ہیں شرکت کر سکتی ہیں
فری رجسٹریشن کے لیے
اپنا نام تعلیم اور پروفیشن اس نمبر پر واٹس ایپ کریں
03325567894