Government Associate College for Women Mian Wali Qureshiyan

Government Associate College for Women Mian Wali Qureshiyan

Share

Educational Institute. "Education is one thing no one can take away from you"

04/02/2023

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین میانوالی قریشیاں کا فخر : محمد زاہد آپ نے ثابت کر دیا کہ میرا انتخاب بہت بہترین تھا ۔۔۔۔کلاس 4 کی بھرتی ۔۔بے پناہ پریشر ، سفارشیں اور مختلف حوالے۔۔۔۔ ظاہر ہے ملازمت کے حصول کے لئے سب ممکنہ کوشیشں کر رہے تھے ۔۔۔۔میرے کالج میں بھی 2 سیٹس تھیں جس پر مجھے 2 لوگ بھرتی کرنے تھے۔ ۔۔ اگرچہ مطلوبہ تعلیمی قابلیت اور تجربے کے واضح ثبوتوں کی فراہمی و پڑتال بمتعلق ملازمت ھذا اور نمائندہ سلیکشن کمیٹی کے روبرو بہترین انٹرویو ہی یقیننا اس کے چناو کا باعث بنے لیکن فائلز کی پڑتال پر مجھے محمد زاہد کی فائل میں الیکڑیشن کے ڈپلومے کا سرٹیفکیٹ نظر آیا ۔۔۔مجھے فورا کالج کے وہ تمام بگاڑ یاد آئے جو کسی الیکٹریشن کے منتظر تھے اور میری دلی خواہش تھی کہ تمام بند پنکھے ،ناکارہ پولز لائٹس ،غیر معیاری وائرنگ ، جلے ہوئے واٹر پمپس اور دم توڑتے ہوئے UPS سمیت تمام اشیاء جو بجلی سے چلتی ہیں وہ اپنی بہتر کارکردگی دیکھا سکیں ۔۔۔۔پس اسوقت دل و دماغ میں یہ نام رک گیا ۔۔۔۔۔اور آج یہ بات کرنے کا مقصد یہ یے کہ وہی محمد زاہد ( ملازم کالج ھذا ) کالج گیٹ پر ڈیوٹی کر رہا تھا چھٹی کے وقت والدین بیٹیوں کو لینے آئے اور اسی دوران کسی صاحب کے پیسے گیٹ پر گر گئے رقم بھی کوئی اتنی کم نہیں تھی ان پیسوں پر زاہد کی نظر پڑی اس نے وہ پیسے اٹھا کر امانتا اپنی جیب میں رکھ لئے۔۔۔۔۔۔بقول زاہد کے کہ اسوقت اسکی جیب میں 10 روپے بھی اپنے نہ تھے اور میں یہ سوچ رہا تھا کہ گھر واپسی کا کرایہ کہاں سے آئے گا مگر تربیت بول رہی تھی کہ ان پیسوں پر حق اس کے مالک کا ہے۔۔۔۔۔اسی اثنا ایک پریشان حال شخص اپنے کھوئے ہوئے پیسوں کی تلاش میں کالج گیٹ تک آگیا اور گویا ہوا کہ بجلی کے بل کے 30000 روپے گھر سے لایا تھا کہیں گر گئے ہیں ۔۔۔۔اور ہمارے اس ایماندار شخص نے وہ 30000 روپے اس کے اصل حقدار کو لوٹا کر ثابت کر دیا کہ میرا انتخاب اس ادارے کے لئے غلط نہیں تھا ۔۔۔شاباش محمد زاہد ۔۔۔۔اللہ آپ کو اپنے خزانوں سے نوازے اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا کرئے آمین

21/12/2022
Photos from Government Associate College for Women Mian Wali Qureshiyan's post 21/12/2022

SPORTS , the Greatest Physical Poetry , are a way of Co-operation , not Competition .

* GLIMPSES OF SPORTS GALA*
Govt. Associate College for Women,
MIANWALI QURESHIAN
District Rahim Yar Khan .

Special thanks to :
Prof. Dr. M. Ibrahim,
Director Colleges, Bahawalpur Division
Ms.Dr. Saira Bano
Deputy Director Colleges
District Rahim Yar Khan
Prof. Rafique Siddiqui
Principal , Govt Graduate Clg
Khanpur .
( for gracing the occasion ) .

30/11/2022

ادارہ ہذا کے نام ایک اور اعزاز...سکینڈ ائیر کی طالبہ جویریہ خورشید نےتحصیل رحیم یار خان کے کالجز کے مابین منعقدہ انگریزی تقریری مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی...

29/11/2022

الحمدللہ ادارہ ہذا کی ایک اور شاندار کامیابی. ضلع بھر کے کالجز میں طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی. انٹر میڈیٹ کےسالانہ امتحان 2022ء میں مجموعی طور پر 84 فیصد رزلٹ 50فیصدطالبات کی فرسٹ ڈویژن اور اے ڈی پی فرسٹ سمسٹر 2022ء میں97 فی صد بچوں فرسٹ ڈویژن اور سو فی صد رزلٹ۔ یہ سب اللہ پاک کے کرم پرنسپل فر خ چوہدری صاحبہ ،اساتذہ کرام اور طالبات کی انتھک محنت اور جہد مسلسل کا ثمر ہے.

Photos from Government Associate College for Women Mian Wali Qureshiyan's post 13/09/2022

Road safety awareness seminar held at Govt. Associate College for Women Mianwali qureshian

Photos from Government Associate College for Women Mian Wali Qureshiyan's post 03/09/2022

Artistic view of college....😍

Photos from Government Associate College for Women Mian Wali Qureshiyan's post 16/08/2022

Be the change You want to see in the world🌎

16/08/2022

Beautiful view of Academic Block 😍

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mian Wali Qureshiyan
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:00
Tuesday 08:30 - 13:00
Wednesday 08:30 - 13:00
Thursday 08:30 - 13:00
Friday 08:30 - 12:15
Saturday 08:30 - 13:00