20/12/2025
محترم والدین، السلام علیکم !
مورخہ 21 دسمبر 2025 سے 11 جنوری 2026 تک
اسکول میں موسم کی تعطیلات ہوں گی ۔
12 جنوری 2026 سے تعلیمی سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
اس دوران شعبہ حفظ (بنین و بنات ) کی تعلیم جاری رہے گی۔
تعلیمی اوقات کار 08:00 تا 02:00
تعطیلات برائے شعبہ حفظ
مورخہ 28 دسمبر 2025 تا 31 دسمبر 2025 ہوں گی۔
01 جنوری 2026 سے تعلیمی سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائے گا۔