10/07/2022
تمام اہلِ اسلام کو عید قرباں مبارک ہو
ﷲپاک سے دعا ہــــے کہ یه عید آپ اور آپ کے اہل واعیال کیلیۓ خوشیوں اور ایمان میں اضافے کا باعث بنے اس عید کو ملک و قوم کے لئے سلامتی اور خوشحالی کا سبب بنائے
آمـــــــین یارب العالمین