The Knowledge Stream

The Knowledge Stream Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Knowledge Stream, Education, Rahimyar Khan.

28/07/2025

میٹرک سپلیمنٹری امتحان 10 ستمبر سے شروع ہو رہا ہے۔ داخلہ فارم بھیجنے کی آخری تاریخ 7 اگست ہے۔
جن طلباء کی میٹرک میں سپلی ہے یا وہ مارکس امپروو کرنا چاہتے ہیں، وہ 7 اگست تک اپنا داخلہ فارم بورڈ بھیجیں۔

The Knowledge Stream Academy KOT SABZAL سپلیمنٹری امتحان کی تیاری کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 0300-3631070
📞 0315-4631070

28/07/2025

"Surround yourself with people who push you to do better, not pull you into comfort. Growth begins at the edge of your limits.

27/07/2025

Knowledge stream academy KOT SABZAL
New First year regular admission for GIRLS .
Course offer ICS ,FA (IT)

27/07/2025

Your future is created by what you study today — every page, every effort, every moment matters

24/07/2025

Success doesn’t come from what you do occasionally, it comes from what you do consistently. Stay focused, stay committed, and greatness will follow

23/07/2025

🔥*پنجاب کے بیشتر علاقوں میں 24 جولائی کو رزلٹ کےشدید جھٹکے لگنے اور ریکٹر سکیل ٹوٹنے کاامکان*
مرکز میٹرک فیل طلباء کے گھر ہونگے*
واٸی فاٸی کٹ ہونگے
سمارٹ فون چھین لیۓ جاٸیں گے
ٹک ٹاک اکاٶنٹس ڈیلیٹ ہونگے
زبانی کلامی چھترول کی دھیمی موسیقی بھی سنائی دے سکتی ہے۔۔۔۔

23/07/2025

🌟 میٹرک رزلٹ 2024 🌟
📢 بہاولپور بورڈ کل صبح 10 بجے میٹرک کا رزلٹ جاری کرے گا۔

تمام طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں اور دعائیں 💐
نتیجہ کچھ بھی ہو، یاد رکھیں:
📚 محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی!
🎯 یہ صرف ایک مرحلہ ہے، کامیاب زندگی کے کئی اور دروازے کھلنے والے ہیں۔

🫶 والدین سے بھی گزارش ہے کہ بچوں کا حوصلہ بڑھائیں، نتیجے سے بڑھ کر ان کا اعتماد اہم ہے۔

💫 اللہ تعالیٰ سب کو بہترین کامیابی عطا فرمائے، آمین!

21/07/2025

محترم والدین!

میٹرک کے امتحانات کا نتیجہ جمعرات کے روز متوقع ہے۔ ہم آپ سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کے نتائج پر غصہ کرنے کے بجائے اُن کا حوصلہ بڑھائیں۔ ہر بچہ منفرد صلاحیتوں کا حامل ہوتا ہے، اور امتحانی نمبر ہمیشہ اُس کی قابلیت یا کامیابی کا مکمل پیمانہ نہیں ہوتے۔ آپ کا اعتماد اور محبت اُن کے لیے سب سے بڑا سہارا ہے۔

شکریہ!
نالج سٹریم اکیڈمی کوٹ سبزل

Pakistan Navy civilian jobs
20/07/2025

Pakistan Navy civilian jobs

18/08/2023

Sohail Raheem,s project on how lungs work.
Excellent effort

18/08/2023

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Knowledge Stream posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category