Online Farooq Quran Academy

Online Farooq Quran Academy

Share

Do you want to read the Quran? Do you want to read the translation of the Quran (Urdu)?

Do you want to get basic knowledge of deem So come We will give you these services through online Farooq Quran academy.

31/05/2024

ہے نظر میں جمالِ حبیبِ خدا
جن کی تصویر سینے میں موجود ہے
#صلی‌الله‌علیه‌وسلم

26/05/2024

زندگی کے مصائب کم کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اپنے اپ کو مصروف کر لیا جائے۔

08/05/2024

زندگی میں مسائل کبھی ختم نہیں ہوتے، وہ محض تبادلہ یا بہتر مسائل میں اپ گریڈ ہوتے ہیں

27/04/2024

افراد کا انتخاب کیسے کریں ؟

مصعب بن عمیر مکہ کے خوبصورت ، خوب رو اور خوش رو نوجوان تھے۔ مال دار گھر انے کے چشم و چراغ تھے اور والدین بھی ان پر جان چھڑکتے تھے۔ ان کی پوشاک بہترین ہوتی ، کپڑے دیدہ زیب، جوتے شاہانہ اور ہر وقت خوشبوؤں میں نہائے رہتے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں نے مکہ میں مصعب بن عمیر سے زیادہ گیسو دراز حسین ، خوش پوشاک اور باز و انداز والا کوئی نہیں دیکھا۔ لین بھر ایمان ان کے دل میں گھر کر گیا ۔ اسلام نے دل کی کایا پلٹی اور عیش و عشرت پر ایمان کی حلاوت غالب آگئی ۔ ماں ناراض ہوگئی ، خوش پوشاکی اور نازک اندامی کی جگہ موٹے جھوٹےکپڑوں نے لے لی ۔ ایک بار حاضر ہوئے تو آپ کا جسم مبارک ادھوری چادر میں لپٹا ہوا تھا ۔ لوگوں نے دیکھا اور شرم سے سر جھکا لیا ۔ رسول اللہ ﷺ نے دیکھ کر فرمایا: میں نے مصعب کو مکہ میں اپنے والدین کے پاس دیکھا تھا، وہ اس کو اعزاز و اکرام سے نواز تے تھے۔ قریش کا کوئی نوجوان اتنا ناز و نعمت میں پلا ہوا نہیں تھا۔ مگر پھر انہوں نے اللہ کی رضامندی اور رسول اللہ کی نصرت کےلیے سب کچھ تج دیا۔ سب ایک دن میں نہیں ہوا۔ حضرت مصعب بن عمیر کو ادراک ہوا کہ ایمان کے بغیر اس شان و شوکت کی کوئی قیمت نہیں ۔ وہ دار ارقم آئے رسول اللہ ﷺ کی مجلس میں بیٹھنے لگے ۔ اسلام لائے اور اسلام کا اعلان نہیں کیا ۔ اسی دوران عثمان بن طلحہ نے انہیں نماز پڑھتے دیکھ لیا ۔ انہوں نے جاکر مصعب بن عمیر کی والدہ کو بتایا ۔ آپ کو گھر میں قید کردیا گیا۔ یہاں تک کہ آپ گھر سے خالی ہاتھ نکلے اور میلوں دور حبشہ کی سر زمین پر جا پہنچے ۔ اس قربانی نے آپ کے دل میں اتنا ایما ن بھر دیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اس شخص کو دیکھو جس کا دل اللہ نے نور سے منور کردیا ہے۔

اب اس سوال کی طرف آتے ہیں ، کہ یہی حضرت مصعب بن عمیر ؓ اسلام کے پہلے سفیر کیسے بنے ؟ مدینے سے اوس اور خزرج کے لوگوں پر مشتمل دو وفد حضور ﷺ سے ملے ۔ دوسری بیعت ہوئی اور حج کے بعد انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسلام سکھا نے کے لیے ہمارے ساتھ اپنا کوئی نمائندہ بھیج دیں۔ حضرت مصعب بن عمیر ؓ کو اس کام کےلیے منتخب کیا گیا ۔ آپ مدینہ پہنچے اور دعوت دین دینا شروع کی ۔ اس انتخاب کی وجہ آپ کو سمجھ آرہی ہوگی ۔

ایک وجہ تو حضرت مصعب بن عمیر ؓ کی اسلام سے گہری وابستگی تھی، ایمان کی پختگی اور ایمان کی خاطر قربانی تھی ۔ دوسری وجہ یہ تھی کہ آپ ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔آپ کو نئے لوگوں سے میل ملاپ اور نشت و برخاست کا ادب آتا تھا ۔

تیسری بات یہ تھی کہ آپ قرآن مجید بہت خوبصورتی سے پڑھتے تھے ، جسے جو سنتا مد ہوش ہو جاتا ۔ چوتھی بات یہ تھی کہ آپ کو گفتگو کا سلیقہ آتا تھا۔

جب اسید بن حضیر ؓ انہیں ڈانٹنے آئےاور آتے بڑ ا سخت سست بھی کہا تو آپ نے بڑے تحمل سے ان کی بات سنی اور فرمایا " کیوں نہ آپ بیٹھیں اور سنیں ۔ اگر کوئی بات پسند آئے تو قبول کر لیں ، پسند نہ آئے تو چھوڑیں "۔
اس کے بعد آپ نے تلاوت کی تو ان کا دل پگھل گیا اور وہ مسلمان ہو گئے ۔ پھر آپ کی شخصیت میں مردانہ وجاہت اور عربی وقار کے تمام کمالات موجود تھے۔ آپ خوبصورت ، خوپ سیرت ، خوش ادا اور شیریں کلام تھے۔ یہ تمام پہلو ملے تو آپ ﷺ کے دل میں اسلام کے سب سے پہلے سفیر کے طور پر آپ کا ہی خیال آیا۔ اس شخصیت کی شان کیا ہوگی، جس کا انتخاب دینا کے سب سے بڑے کیڈر محمد ﷺ نے کیا۔

20/04/2024

✅* *Online Farooq Quran academy*
*Following Courses*
🎧💻📚 ✅
• Basic Quran course
• Quran With Tajweed course
• Translation of Quran Course
• Quran Memorization
• Tafseer of the Quran
Our Features:
✅ We have qualified staff in the field of Islamic studies. 🎓
*✅ Flexible timing available.🕝*
✅30 ⏰min class per student.
✅You have days trial there you check our service.
✅Easy to learn Quran through Internet to all over the world.🌎
✅Over class will be through Zoom andSkype for all ages.
✅Through online you can sing up from any country.
🕌 آن لائن قرآن اکیڈمی آپ کو آن لائن درج زیل کورسسز پیش کر رہی ہے🎧💻📚
قرآن کریم /نورانی قاعدہ 📖 کی کلاسسز تجوید کے قواعد و ظوابط کے ساتھ ۔
قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ ،تفسیر قرآن کریم 📕 (آپ کو ترجمہ اور تفسر کو نہایت آسان بنا کر سمجھایا جائے گا)
دینیات و احادیث 📘 کی کلاس
اخلاق اور تربیت✌🏻کی خصوصی کلاسسز
(ہر عمر کے افراد کے لئے)نماز قرإت اور ترجمہ کے ساتھ 📃(جس میں نماز کے سارے مسائل سکھاۓ جاٸیں گے)
کلاس کا دورانیہ :
30⏰منت ہر کلاس کیلئے۔
دنیا 🌍کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر آسانی سے پڑھیں۔
مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
*For more details contact us 😘
*WhatsApp,📲*
+923077739122

30/03/2024
18/01/2024

✅* *Online Farooq Quran academy*
*Following Courses*
🎧💻📚 ✅
• Basic Quran course
• Quran With Tajweed course
• Translation of Quran Course
• Quran Memorization
• Tafseer of the Quran
Our Features:
✅ We have qualified staff in the field of Islamic studies. 🎓
*✅ Flexible timing available.🕝*
✅30 ⏰min class per student.
✅You have days trial there you check our service.
✅Easy to learn Quran through Internet to all over the world.🌎
✅Over class will be through Zoom andSkype for all ages.
✅Through online you can sing up from any country.

🕌 آن لائن قرآن اکیڈمی آپ کو آن لائن درج زیل کورسسز پیش کر رہی ہے🎧💻📚

قرآن کریم /نورانی قاعدہ 📖 کی کلاسسز تجوید کے قواعد و ظوابط کے ساتھ ۔
قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ ،تفسیر قرآن کریم 📕 (آپ کو ترجمہ اور تفسر کو نہایت آسان بنا کر سمجھایا جائے گا)
دینیات و احادیث 📘 کی کلاس
اخلاق اور تربیت✌🏻کی خصوصی کلاسسز
(ہر عمر کے افراد کے لئے)نماز قرإت اور ترجمہ کے ساتھ 📃(جس میں نماز کے سارے مسائل سکھاۓ جاٸیں گے)
کلاس کا دورانیہ :
30⏰منت ہر کلاس کیلئے۔
دنیا 🌍کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر آسانی سے پڑھیں۔
مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
*For more details contact us :*
*WhatsApp,📲*
+923077739122

18/01/2024

شمائل ترمذی
کتاب: حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قرأت کا ذکر
باب: حضور اقدس ﷺ کی قرأت کا ذکر
حدیث نمبر: 292

https://chat.whatsapp.com/GkU9i3cx7E4JXezZORnwnO
روز کا کیلنڈر حاصل کرنے کے لئے اس گروپ کو جوائن کریں
#

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rahim Yar Khan, Punjab
Rahimyar Khan
64200