الحمدللہ بزم الحشمت کی جانب سے بزم حسن قرأت کا آغاز ہوچکا ہے
اللہ رب العزت جامعہ کو اپنے ہدف میں کامیاب فرمائے (آمین)
اساتذہ اور طلباء کو مزید محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے(آمین)
*دارالافتاء الحشمت* ہمیں فیس بک پر دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
https://www.facebook.com/pg/jamiatulhashmat47/about/
ہمارا گروپ جوائین کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
https://chat.whatsapp.com/Hcure6inyuA2Dxbo3UZNkg
ہمیں یوٹیوب پر فولو کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
https://www.youtube.com/channel/UCACkvrPGJyau7syYanj6Aog
Jamia Tul Hashmat Taleem Ul Quran Al Banen Al bnat
Nearby schools & colleges
Main Road Bahowal, Gujrat
Peshawar
Rajanpur
Peshawar
College Chowk, Pindi Gheb
Moro
Gcuf, Faisalabad
Kot Radha Kishan Kasur Road, Kot Radha Kishan
Rawalpindi 46000
Islamabad
Peshawar
Peshawar
Karachi 75950
Bakhshali 23220
Jail Road, Lahore
Comments
MADRASA AL BNAT AL BANEN
HIFIZ,NAZRA
Operating as usual

*بزم الحشمت سال 23-2022* کی جانب سے *بزم حسن قرأت* کا شیڈول *شعبہ بنات* کا جاری کردیا گیا ہے انشاءاللہ مسابقات *4دسمبر 2022 تا 15جنوری2023* تک ہر اتوار کو ہونگے۔ *دارالافتاء الحشمت*

*بزم الحشمت سال 23-2022* کی جانب سے *بزم حسن قرأت* کا شیڈول *شعبہ بنین* کا جاری کردیا گیا ہے انشاءاللہ مسابقات *4دسمبر 2022 تا 15جنوری2023* تک ہر اتوار کو ہونگے۔ *دارالافتاء الحشمت*

بزم الحشمت سال 23-2022کی جانب سے اس سال بزم حسن قرأت کا آغاز انشاءاللہ 4 دسمبر 2022 سے جاری ہوگا۔سات اتوار پر مشتمل مسابقات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔تمام مسابقات بعد نماز ظہر ہونگے۔بنات کے پروگرام علیحدہ باپردہ حال میں ہونگے۔ہر اتوار 9 طلبہ 12 طالبات (ہر کلاس سے 3 طلبہ)اپنی آواز میں تلاوت قرآن مجید سنائیں گے اور سوالات جوابات کا سلسلہ ہوگا۔
پہلے 5 مسابقات میں طالب کو ایک ہی موقع ملے گا مسابقات میں رہنے کے لیے سیمی فائنل کے لیے 12طلبہ کا انتخاب کیا جائے گا(ہر کلاس سے 3طلبہ) پھر فائنل کے لیے 6 طلبہ کا انتخاب ہوگا بزم میں پہلی پوزیشن والے کو 1000 روپے انعام اور شیلڈ ملے گی اور سرپرست کو3000 روپے انعام اور شیلڈ ملے گی۔
اس پروگرام میں ہم آپ کو شامل ہونے کی خصوصی دعوت دیتے ہیں اس پروگرام کا مقصد طلبہ کی تلاوت، قرآن مجید کی معلومات اور ان کے جذبہ کو نکھارنا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اس مقصد میں پورا کریں(آمین)
دارالافتاء الحشمت


آج رات یے چور مسجد میں برآمدہ سے داخل ہوا ہے اللہ تعالی کے فضل و کرم سے کوئ چیز چوری تو نہیں ہوئ لیکن تلاش کرتا رہا ہے اور آئندہ کے لیے خطرناک ہے۔مدرسہ کے سیکورٹی کیمروں میں اس کی تصویر اور ویڈیو آ گئی ہے لحاظہ اس کو پہچاننے میں مدد کریں۔
*دارالافتاء الحشمت*

Assalam o alaikum wrb ! Needed your kind prayers , our alhshmat institute's 2nd term examination have been started from today. May Allah (sw) make this exam easy and success for all classes . Aameen
اللہ تعالی کا شکر ہے ۔۔۔۔اللہ تعالی نے اس کام کے لیے چنا ہے۔اللہ تعالی بہترین نظام مقرر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور استقامت نصیب فرمائیں۔(آمین) اور میرا سٹاف جو مجھ سے زیادہ دن رات محنت کررہا ہے اس ادارے کی بہتری کے لیے اللہ تعالی ان کے لیے دنیا آخرت کو آسان فرمائے۔(آمین)

ان تمام قواعد کا اعلان خادم جامعہ نے کیا جس کا اطلاق کل 24اکتوبر 2022 تا 28 فروری 2022 تک رہے گا۔ ۔۔۔۔۔ *دارالافتاء الحشمت*

امتحان کی نگرانی پر ان امتحانات میں مکمل سختی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بزم حسن قرأت،تعطیلات موسم سرما اور سالانہ امتحانات کا اعلان 📣📣⚠️

1/2

اساتذہ کے ڈیوٹیان ۔۔۔۔۔والدین سے درخواست پر غیر حاضریوں پر مولانا ایاز صاحب خود رابطہ کریں گے وضع قطع اور اوقات کار کی پابندی پر رابطہ میں رہیں گے ۔۔۔۔۔مدرسہ سے اس نمبر پر سے رابطہ کیا جائے گا۔03027434349 مولانا محمد ایاز یوسف

⚠️⚠️📣📣 آداب کو مکمل کرنے کے لیے اہم اقدامات۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیس کے معاملات پر سختی۔۔۔۔۔۔اساتذہ کی ذمہ داریاں۔۔۔۔۔

نئے اوقات کار جس پر سختی سے عمل ہوگا۔📣⚠️

مسنون دعائوں کی نئی ترتیب اور اہداف 📣

ششماہی امتحان اور اس کے قواعد 📣

سجدہ عشق ہوتو عبادت میں مزہ آتا ہے خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے *دارالافتاء الحشمت*
یہ راز تو خود خدا کھول رہا ہے
لہجے میں محمد ﷺ کے خدا بول رہا ہے۔
*دارالافتاء الحشمت*
حضرت محترم قاری محمد شفیق الرحمٰن صاحب (ناظم اعلی مدرسة الحشمت) سیرت النبیﷺ کانفرنس 23-2022 کے پروگرام کی مشاورت اپنے مدرسین کے ساتھ خوشگوار موڈ میں کرتے ہوئے۔۔۔۔اللہ رب العزت ان کی جان مال میں برکت ڈالیں اور تمام مدرسین کو مدرسہ کے ساتھ مخلص رہنے اور محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے(آمین) *دارالافتاء الحشمت*

Photos from Jamia Tul Hashmat Taleem Ul Quran Al Banen Al bnat's post
9اکتوبر2022 محفل حمد و نعت سیرت النبیﷺا کانفرنس 23-2022۔

*دارلجلال حفظ کلاس البنین*
حافظ محمد غلام شبیر
مکمل قوائد کے ساتھ استاد محترم کو منزل سناتے ہوئے۔
*دارالافتاء الحشمت*
*دارلجلال حفظ کلاس البنین*
محمد صائم ساجد
مکمل قوائد کےساتھ استاد محترم کو ناظرہ کا آخری سبق سناتے ہوئے۔
ان کے گھر والوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اور دعا گوہ ہیں اللہ تعالی دین کی خدمت کرنے والا بنائے (آمین)
*دارالافتاء الحشمت*
*دارلجلال حفظ کلاس البنین*
محمد حماد مبشر
مکمل قوائد کےساتھ استاد محترم کو سبق سناتے ہوئے۔
*دارالافتاء الحشمت*

آپکے اُگائے گلاب آج بھی چمکتے رکھیں ہیں۔۔۔۔۔پھوٹ پھوٹ کر مہکتے ہیں جہاں میں
حافظ یاد کرتا ہے آج بھی پتھر پر بیٹھے چچا جی کو باربار حاضر ہوتے ہیں آپکی آخری آرام گاہ میں۔
شکریہ ان طلبہ کا جو حاضری دیکر گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا تو فانی بھول جاتی ہے شخص کو

خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَ عَلَّمَهُ ترجمہ ۔ تم میں سب سے بہتر وہ شخص ھے جو قرآن مجید کو سیکھے اور سیکھائے.
حفظ کلاس طالب علم مکمل قوائد کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔

18/09/2022 دوران اجلاس لیا گیا ایک کیپچر !
اللہ ہم سب کو ادارے کے ساتھ محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین


مفت داخلے جاری ہیں
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chak 47/p
Rahimyar Khan
15260
Opening Hours
Monday | 19:00 - 05:00 |
Tuesday | 19:00 - 05:00 |
Wednesday | 19:00 - 05:00 |
Thursday | 19:00 - 05:00 |
Saturday | 19:00 - 05:00 |
Sunday | 19:00 - 05:00 |
Swedish College Of Engineering And Technology Shahbaz Pur Road Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
The Swedish college of engineering has been established with the main objective of promoting the cau
Https://maps. App. Goo. Gl/X2jP98a4YLqaSPXM 8
Rahimyar Khan, 64200
Literacy & Non-Formal Basic Education Department is committed to Raise literacy rate to 100% by 2030
Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
طلباء کے دلوں میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیدار کرن?
Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan, 64200
Binyamin official Page Play educational videos which tech you. You can Visit on Our Social Media Lik
Department Of Chemical Engineering-Khwaja Fareed University Of Engineering And I
Rahimyar Khan, 64200
Chemical engineering is a branch of engineering which deals with the study of the design and operati
Khanpur Road Gulshan E Iqbal
Rahimyar Khan, 64200
Punjab Public School Is A Best Academic Insitute Which Is Providing Quality Education To Young Gene
Rahimyar Khan, 64200
Welcome to All members with the feeling from deep heart!!!
Abu Dhabi Road Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
Without medical lab technologist Your doctors are just guessing
East BANK, Sadiq Canal
Rahimyar Khan
Matchless team for Entry test. MCAT, ECAT, & NAT.