09/04/2024
السلام علیکم۔۔۔!!!
(تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال)
آپ سب کواور آپ کی فیملی کو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے (عید مبارک)
اللہ کریم ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، اپنی تمام نعمتوں سے نوازے، عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے، اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کی رمضان المبارک میں کی گئ تمام عبادات و دعائیں قبول فرمائے اور اگلا رمضان صحت اور عافیت کے ساتھ عطاء فرمائے۔ آمین۔
خوش رہیں آباد رہیں سلامت رہیں۔
منجانب،
حمزہ افضل