Old News you need anything.
fida Tukrani
How to make money online. YouTube video and other creater. Create youtube channel with SEO.
26/10/2023
How to earn by watching videos | Online earning from watching youtube videos 2023
20/10/2023
میں چینل پر ویلاگ یا ویڈیو ایڈیٹنگ کرنا سیکھئوں۔ میں کینماسٹر پر کمپلیٹ کورس اپلوڈ کرنے والا ہوں۔ کچھ دنوں بعد اپلوڈ کرنا شروع کر دوں گا۔ جن کو کین ماسٹر یوز کر نا نہیں آتا وہ کمنٹ کرکے بتا سکتا ہے۔
(فدا حسین ٹکرانی )
19/10/2023
اسلام و علیکم!
ویڈیو editing یا vlogs دیکھنا پسند کرتے ہو تو میرے YouTube channel پر جا کر دکھ سکتے ہو۔
https://youtube.com/?si=Bq4apJ1AbdIaByH1
یا میرے
WhatsApp channel پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
Follow the Tukrani channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8U14t1Hsq122ZrBu1Q
Tukrani - YouTube Welcome to "Tukrani" YouTube channel, Hello dosto My name is fida hussain hai.Subscribe to our channel.Thanks for Watching.
19/10/2023
اسلام و علیکم!
میری ایک بات کان کھول کر سنلو جو بھی کمائو حلال کما کرکھائو ۔ کیونکہ حلال روزی کما کر کھانے سے سواب ملتا ہے۔ اور ہمارا رب ہم سے خوش ہوتا ہے۔ اور قیامت والے دن اللہ تعالٰیٰ کہے گا یہ میرا بندا مہنت کر کے کھاتا تھا۔
اگر میری بات آپ کو سمجھ آئی تو عمل ضرور کر نا۔
اللہ حافظ
آج ہم نے سارا دن کام کیا ہمارا کام پھر بھی پورا نہیں ہوا۔ ہم شمسی توانائی کا دوسرا ٹیوب ویل چلانا چاہ رہے ہیں۔ ہمارا فصل بھی سوکھ رہا ہے اور ہم کچھ نہیں کر پا رہے ۔ ہم جو کام کر رہے ہیں وہ کام بہت مشکل ہے۔ بتائو تم بھی اس طرح کا کام کرتے ہو۔ اگر کرتے ہو تو comments کر کے بتائو
Thanks . Fida Hussain
My YouTube channel ( Tukrani ) ko Subscribe kren .
اسلام و علیکم!
پاکستان میں غریب عوام روزی کے لیئے تنگ۔ میں تمام زمینداروں کاروبار کرنے والوں کو ہاتھ بھاند کر گزارش کر رہا ہوں ۔ ان مزدوروں کی مزدوری بڑھائیں ۔ میں امید کرتا ہوں کہ کوئی تو یہ کام کرے گا۔ Thanks
18/10/2023
Fida hussain video editing course on YouTube searching (Tukrani) . VN full tutorial course on my channel.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Fateh Pur Tiwana
Rahimyar Khan
64200