ATI Media Cell District Rahim yar khan

ATI Media Cell District Rahim yar khan To awaken the true Islamic spirit in the hearts of students, which is impossible without Ishq Mustafa
(2)

نماز جنازہ 7 بجے آج شام بنگلے والے قبرستان کو ٹسمابہ میں ادا کی جائے گی
13/09/2026

نماز جنازہ 7 بجے آج شام بنگلے والے قبرستان کو ٹسمابہ میں ادا کی جائے گی

تحفظ ختم نبوت طلباء سیمینار ۔انجمن طلباء اسلام شاخ کوٹ سمابہ
07/09/2026

تحفظ ختم نبوت طلباء سیمینار ۔انجمن طلباء اسلام شاخ کوٹ سمابہ

30/08/2026

انجمن طلبا اسلام کوٹ سمابہ رحیم یار خان

انجمن طلبا اسلام احمد پور لمہ صادق آباد رحیم یارخان کے زیر اہتمام تربیتی نشست سے برادر سردار بیدار حسین مرکزی سیکرٹری جن...
29/08/2026

انجمن طلبا اسلام احمد پور لمہ صادق آباد رحیم یارخان کے زیر اہتمام تربیتی نشست سے برادر سردار بیدار حسین مرکزی سیکرٹری جنرل انجمن طلبا اسلام پاکستان خطاب کرتے ہوئے ۔
انکے ہمراہ برادر جواد شیخ برادر اشفاق لودھی ضلعی ناظم برادر عدنان اویسی موجود
انجمن طلبا اسلام رحیم یارخان

امین ٹیسٹ انجمن طلباء اسلام شاخ احمد پور لمہ  رحیم یارخان کی تصاویری جھلکیاں۔۔زیر صدارت و نگرانی:   جواد شیخ نائب ناظم ا...
29/08/2026

امین ٹیسٹ انجمن طلباء اسلام شاخ احمد پور لمہ رحیم یارخان کی تصاویری جھلکیاں۔۔
زیر صدارت و نگرانی: جواد شیخ نائب ناظم اول پنجاب جنوبی
خصوصی شرکت:اشفاق احمد لودھی نائب ناظم دوم پنجاب جنوبی
خصوصی شرکت: عدنان افضل ناظم ضلع رحیم یار خان
انجمن طلبہ اسلام ضلع رحیم یار خان
Ati Ahmedpur Lamma Ryk ATI Pakistan ATi Rahim Yar Khan

مرکزی سیکرٹری جنرل برادر بیدار حسین کی درگاہ بخاری بہشتی شریف صاحبزادہ سید واصف علی شاہ بخاری صاحب سے ملاقات ۔ انجمن طلب...
28/08/2026

مرکزی سیکرٹری جنرل برادر بیدار حسین کی درگاہ بخاری بہشتی شریف صاحبزادہ سید واصف علی شاہ بخاری صاحب سے ملاقات ۔
انجمن طلبا اسلام کوٹ سمابہ رحیم یار

افتخار طلباء برادر سردار بیدار حسین کو ٹسمابہ رحیم یارخان پہنچ گئے تنظیمی دورہ کے لیے ۔
28/08/2026

افتخار طلباء برادر سردار بیدار حسین کو ٹسمابہ رحیم یارخان پہنچ گئے تنظیمی دورہ کے لیے ۔

صفہ تربیتی ورکشاپ انجمن طلبا اسلام رحیم یارخان
28/08/2026

صفہ تربیتی ورکشاپ انجمن طلبا اسلام رحیم یارخان

طلباء کے مسائل کا فوری حل نکالا جائے ۔
21/08/2026

طلباء کے مسائل کا فوری حل نکالا جائے ۔

ہمیں یقین ہے اپنی انجمن تو مثل ماں ہےہم اس کی آغوش میں پلے ہیںہم اس کے آنچل کے سائے جواں ہوئے ہیں!ہم اس کے وقار سے آشنا ...
16/03/2026

ہمیں یقین ہے اپنی انجمن تو مثل ماں ہے
ہم اس کی آغوش میں پلے ہیں
ہم اس کے آنچل کے سائے جواں ہوئے ہیں!
ہم اس کے وقار سے آشنا ہیں۔
اس کی حُرمت کو, اس کی عزت کو ہم نے کیسے سنبھالنا ہے

سو غم نہ کرنا میرے شہیدو!
جب ہم تمہاری وراثتوں کے امین ٹھہرے
تو سب تمہاری روایتیں سرخرو کریں گے
جو وقت آیا تو اس کی خاطر بدن کو اپنے لہو کریں گے

ہمیں یقین ہے کہ یہ تمہاری مہکتی خوشبو، لہو کی نسبت کا یہ چراغاں
وفا کی انمٹ کہانیاں سب ،کبھی زوال آشنا نہ ہوں گی

ہمیں یقین ہے کہ ہم نہ ہوں گے، مگر انجمن کی رعنائیاں ساری
تمام سابق ، تمام حاضر، سب آنے والی ہماری نسلیں
سلام کہتی رہیں گی تم کو
سلام کہتی رہیں گی تم کو!!

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan

Telephone

+923093497366

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Media Cell District Rahim yar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category