Literacy & Non Formal Basic Education Department RYK

Literacy & Non Formal Basic Education Department RYK Literacy & Non-Formal Basic Education Department is committed to Raise literacy rate to 100% by 2030

First day of Midterm assessment in all NFBE CENTERS District RYK
14/09/2026

First day of Midterm assessment in all NFBE CENTERS District RYK

10/09/2026

Highlights of International Literacy Day 2026! 📚✨

The Literacy & Non-Formal Basic Education Department (L&NFBED) successfully hosted a grand event celebrating International Literacy Day 2026! It was a day filled with inspiration, artistic brilliance, and unity, honoring everyone who works tirelessly to make education accessible across Punjab.

followers
Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
Chief Secretary Punjab

08/09/2026

📚🌍 انٹرنیشنل لٹریسی ڈے — ضلع رحیم یار خان
انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کے موقع پر ضلع رحیم یار خان کے تمام لٹریسی سکولوں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ اور طلبہ نے مختلف تعلیمی، آگاہی، تقریری، ڈرائنگ اور تخلیقی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔
تقریبات کا مقصد تعلیم کی اہمیت، خواندگی کے فروغ اور معاشرے کے ہر فرد تک تعلیم کی رسائی کے پیغام کو عام کرنا تھا۔
لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع رحیم یار خان کی جانب سے تمام اساتذہ اور طلبہ کو انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
"خواندگی ایک روشن مستقبل کی بنیاد ہے" 📖✨

📚🌍 انٹرنیشنل لٹریسی ڈے — ضلع رحیم یار خانانٹرنیشنل لٹریسی ڈے کے موقع پر ضلع رحیم یار خان کے تمام لٹریسی سکولوں میں خصوصی...
08/09/2026

📚🌍 انٹرنیشنل لٹریسی ڈے — ضلع رحیم یار خان
انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کے موقع پر ضلع رحیم یار خان کے تمام لٹریسی سکولوں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ اور طلبہ نے مختلف تعلیمی، آگاہی، تقریری، ڈرائنگ اور تخلیقی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔
تقریبات کا مقصد تعلیم کی اہمیت، خواندگی کے فروغ اور معاشرے کے ہر فرد تک تعلیم کی رسائی کے پیغام کو عام کرنا تھا۔
لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع رحیم یار خان کی جانب سے تمام اساتذہ اور طلبہ کو انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
"خواندگی ایک روشن مستقبل کی بنیاد ہے" 📖✨

Some glimpses ILD 2026
05/09/2026

Some glimpses ILD 2026

05/09/2026

بہ تسلیمات ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ حکومت پنجاب
ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس رحیم یار خان
مورخہ 5 ستمبر 2026

رحیم یار خان: انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کے موقع پر ای لائبریری میں خصوصی تقریب کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ کی انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

تقریب میں ڈی او لٹریسی محمد علی خان، ڈی او سپورٹس شاہد حمید چوہدری و دیگر افسران کی شرکت

انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کی تقریب میں اساتذہ اور طلباء کی کثیر تعداد میں شرکت

تعلیم اور خواندگی معاشرے کی ترقی و خوشحالی کی بنیاد ہیں، ڈپٹی کمشنر

خواندگی کے فروغ کے لیے حکومت کے اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ

جدید دور میں ای لائبریریز طلباء کو معیاری تعلیمی وسائل کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، ڈپٹی کمشنر

تعلیم سے محروم بچوں اور بالغ افراد کو تعلیمی دھارے میں شامل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ

شرح خواندگی میں اضافے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں، ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ

01/09/2026

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/X2jP98a4YLqaSPXM 8
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923005751281

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Literacy & Non Formal Basic Education Department RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Literacy & Non Formal Basic Education Department RYK:

Shortcuts

Share

Category