20/12/2025
عنوان: اہم اعلان برائے طلباء
سالانہ سردیوں کی چھٹیاں 22 دسمبر 2025 سے شروع ہو کر 10 جنوری 2026 تک رہیں گی۔
تمام طلباء و طالبات سے گزارش ہے کہ:
· چھٹیوں میں دیے گئے تمام کام مکمل اور باقاعدگی سے کریں۔
· امتحان کا وقت قریب ہے، اور یہ قیمتی وقت تیاری کے لیے انتہائی اہم ہے۔
· لہٰذا، وقت ضائع نہ کریں۔
· اپنی مصروفیات کو منظم کر کے پڑھائی پر توجہ مرکوز کریں۔
· اپنا ٹائم ٹیبل ترتیب دیں اور تیاری کا آغاز کر دیں۔
یہ چھٹیاں آرام کے ساتھ ساتھ اپنے تعلیمی مقاصد کے حصول کا بہترین موقع ہیں۔ اپنی محنت اور لگن سے اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں۔
خدارا، اس قیمتی وقت کو ضائع مت کریں پرنسپل اعجاز حسین
گورنمنٹ تعلیم الاسلام ہائی چناب نگر
15/11/2025
14/11/2025
14/11/2025