ماہ رمضان کے مہینے میں 20 منٹ ہو چکے ہیں ابھی تک پورے ہزارہ ٹاؤن میں لائٹ نہیں ہے بلاک ایک بلاک دو بلاک تین سلطان اباد ملی بخ بلاک پانچ بلیک چار کسی ایریے میں ماہ رمضان میں لائٹ نہیں ہے تمام جتنے لائن مین سپریڈنٹ ایچ ڈی او سب کو فارغ کیا جائے سے درخواست کرتے ہیں چیف جسٹس اف بلوچستان سے درخواست کرتے ہیں
Balochistan Advertisement
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Advertisement, College & University, Quetta.
السلام علیکم میرے بھائیو اپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ جو بھی اپنی دکان کا اپنے افس کا پراپرٹی کا یا کسی بھی چیز کا ویڈیو لگانا چاہتے ہیں یا تصویر لگانا چاہتے ہیں تو اپ ہم سے کنٹیکٹ کر سکتے ہیں اپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ اور اس پیج کو لائک کریں
رمضان کے مہینے میں ہزارہ ٹاؤن بروری روڈ فیصل ٹاؤن اے ون سٹی ان تمام ایریے میں افطار کے ٹائم پہ ابھی اذان ہو چکا ہے لیکن لائٹ نہیں ہے ہزارہ ٹاؤن بلاکی ایک دو تین محلے باغ پورے ریے میں نہیں ہے
02/03/2026
بریکنگ نیوز مس پلٹی کارپوریشن کوئیٹہ سے صاف کوئٹا کے نام سے انہوں نے کوئی اپنا ایک ڈرامہ ٹائپ بنایا ہے کچرے اٹھانا روڈ کی صفائی کرنا لیکن یہ سنی روڈ پر ڈائریکٹر کلچر ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کوئٹہ اس کے پاس ایک مہینے سے زیادہ ہو چکا ہے یہاں پہ گندا نالہ ہے یا کیا ہے اس کا پانی بہہ رہا ہے نہ کوئی صفائی ہے اربوں روپیہ بلوچستان سے لیا وزیراعلی سے فنڈ لیا اور گولا جی ہم کوئیٹہ کو صاف کریں گے لیکن بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے یہ ایک مہینے سے زیادہ ہو چکا ہے نہ یہ لوگ اتے ہیں اور مجبورا ابھی سوشل میڈیا پہ ڈالنے جا رہے ہیں پھر بعد میں کہتے ہیں جی سوشل میڈیا پہ انہوں نے غلط ٹائمنگ ڈال دی ہے غلط چیز کر دیا ہے تو چیف جسٹس اس کا فورا نوٹس لیں وزیراعلی بلوچستان فورا نوٹس لے اور جتنے دیگر ادارے بیٹھے ہیں فورا نوٹس لیں اور اپ سپنی روڈ پہ تھوڑا سا اور نیچے کی طرف اپ ائیں گے مبارک چوک کی طرف یہاں پہ گوشت والی دکانیں ہیں یہاں پہ تمام نالے کچروں سے بھرے ہوئے ہیں روڈ پہ پانی بہہ رہا ہے اور صاف کوئٹا والوں کی گاڑیاں بھی گزرتی ہیں ان کا سٹاف بھی گزرتا ہے لیکن کام کرنے والا کوئی بھی نہیں ہے تو وزیراعلی سرفراز بکٹیز کا فل فور نوٹس لے اور ایکشن لیں اور جو ہے ان کے کیور کردار تک وہ چاہے اور جو جو ان کے ملازمین ہیں سب کو پریکشن اور ان کو فارغ کیا جائے اور دوبارہ سے مس پولٹی کارپوریشن کوئٹا کو ان کو دیا جائے کہ یہ لوگ دوبارہ سے فال ہو جائیں اور کام کریں صاف کوئٹہ ناکام ہو چکا ہے روزانہ ویڈیو اپلوڈ کرتے ہیں جھوٹ جھوٹ سا کہ ہم نے یہ کیا ہم نے یہ کیا ہے تو سپنی روڈ تو ایک مہینے سے زیادہ ہو چکا ہے ادھر تو پورا عوام کیمرہ سی سی ٹی وی کیمرہ ہے وی ار کے کیمرے سب موجود ہے گورنمنٹ کے کیمرے موجود ہیں اس میں چیک کریں شکریہ خدارا اس کا فورا نوٹس ہونا چاہیے
بریکنگ نیوز دبئی سٹی کے اندر اس کے شہر کے اندر زوردار دھماکے سنے گئے ہیں کئی مقامات میں دبئی کی شہر کے اندر دھماکے ہوئے ہیں اسرائیل نے حملہ کر دیا ہے دبئی کے اندر
پاکستان اپنی پوزیشن واضح کر دے۔۔ایرانی وزیر خارجہ
بحرین میں امریکی بحری اڈہ بری طرح ایرانی میزائلوں سے تباہ
قطر میں ایرانی میزائل گرنے کی ویڈیو جو بھاگتی عوام پر گرا
ممکنہ طور پر یہ انٹرسیپٹر میزائل کا ٹکڑا ہے
US BASES IN QATAR
ایرانی بمبار ڈرون نے بحرین میں امریکی اڈہ اڑا دیا
اسرائیل سعودی عرب میں اس نے میزائل پھینکا قطر کویت دبئی غنڈا بنا ہوا ہے اسرائیل امریکہ کا دم پکڑا ہوا ہے ایران ایک اکیلا لڑ رہا ہے اسرائیل کے ساتھ وہ سارے مسلمان ایک ساتھ ہو جاؤ اسرائیل 60 لاکھ کی ابادی ہے لے لو اسرائیل کو مسلمان کا شہر ہے
بریکنگ نیوز 53 ممالک اج اور جو حملہ ایران میں ہوا ہوا ہے اسرائیل نے حملہ کیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیل نے 53 ممالک کو خرید لیا ہے لعنت ہے لعنت ہے اللہ تعالی اپ سب کو دکھائے گا اگر اپ لوگ مسلمان بولتے ہو 53 ممالک 54 ممالک ہیں نا 53 ممالک جو ہے وہ ایران کا ساتھ کھڑا ہو جائے اج کرسچن ممالک جو روس ہے وہ کہتا ہے کہ میں ایران کے ساتھ کھڑا ہوں پاکستان کھڑا ہے نہیں افغانستان کھڑا ہے نہیں ترکی کڑا ہے نہیں اذربائجان کھڑے ہیں نہیں سعودی عرب کھڑا ہے نہیں کوئی بھی ممالک نہیں کھڑا ہے ایران کے ساتھ ایران دو ملک کے ساتھ لڑ رہے ہیں اکیلا بے شک اس کے سارے بندے شہید ہو جائیں لیکن غازی ہوگا ایران غازی مسلمان بولتے ہو اپ لوگ یہ مسلمانی ہے اپ لوگوں کا کلمہ پڑھتے ہو قران نے ایک اللہ ایک دین ایک لیکن لڑنے کے لیے اسرائیل سے لڑنے کے لیے تم لوگ ناکام بن گئے ہو امریکہ کے غلام بن گئے ہو پھر بولتے ہیں ہم مسلمان ہیں ہم دین کا یہ اسلام اگے لے جائیں گے کیسے واہ
ایران نے خلیج فارس میں واقع آبنائے ہرمز اگلے چند گھنٹوں میں مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا۔ پٹرول کی ٹنکیاں فل کروالیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 22:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |