Balochistan Education

Balochistan Education "Shining light on education's challenges. 💡📚 Together, we make a difference!"

خاران: نوشکی خاران روڈ پر مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔
20/09/2026

خاران: نوشکی خاران روڈ پر مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے بلوچستان کے 17 اضلاع کو ایڈہاک ٹیچنگ اسٹاف ریکروٹمنٹ پالیسی، 2026 کے تحت ایس ایس ٹی  (SSTS...
19/09/2026

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے بلوچستان کے 17 اضلاع کو ایڈہاک ٹیچنگ اسٹاف ریکروٹمنٹ پالیسی، 2026 کے تحت ایس ایس ٹی (SSTS) کی خالی آسامیوں کا اشتہار جاری کرنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 اکتوبر 2026 ہوگی
بلوچستان ٹیچر

جبکہ امیدوار آن لائن محکمہ تعلیم سکولز کے پورٹل سے اپلائی کر سکیں گے۔

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے ڈائریکٹر ایجوکیشن سکولز اور تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو ہدایت کی ہے بلوچستان بھر کے متعد...
14/09/2026

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے ڈائریکٹر ایجوکیشن سکولز اور تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو ہدایت کی ہے بلوچستان بھر کے متعدد اسکولوں کی اراضی اب بھی حکومت بلوچستان، محکمہ اسکول ایجوکیشن کے نام منتقلی/انتقال کے منتظر ہے جلد از جلد متعلقہ ڈپٹی کمشنر سے رابطہ کر کے زمین کے ٹرانسفر/انتقالِ ملکیت کے عمل کو جلد از جلد مکمل کروائیں

سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی جانب سے 401 ایس ایس ٹیز (SSTs) کو گریڈ 17 میں بطور ہیڈ ماسٹر (HM) پروموشن کے...
11/09/2026

سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی جانب سے 401 ایس ایس ٹیز (SSTs) کو گریڈ 17 میں بطور ہیڈ ماسٹر (HM) پروموشن کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

اس اہم پیش رفت میں سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلوچستان لعل جان جعفر صاحب، سیکشن آفیسر محمد اکرم جعفر صاحب اور جمال کاکڑ صاحب کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، جنہوں نے اس اہم کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

سفارش۔۔۔۔
11/09/2026

سفارش۔۔۔۔

بات"  قسم" تک پہنچ گئی۔۔۔وزیر اعلی صاحب کو شاید پتہ نہیں کہ قسم توڑنے کا کفارہ 10 مسکینوں کو کھانا کھلانا، یا10 مسکینوں ...
11/09/2026

بات" قسم" تک پہنچ گئی۔۔۔وزیر اعلی صاحب کو شاید پتہ نہیں کہ قسم توڑنے کا کفارہ 10 مسکینوں کو کھانا کھلانا، یا
10 مسکینوں کو کپڑے دینا، یا ایک غلام آزاد کرنا۔
اگر یہ تینوں ممکن نہ ہوں تو 3 دن کے روزے رکھے جائیں۔۔۔

حکومتِ بلوچستان، محکمۂ صحت نے BEEDA ایکٹ، 2011 کے تحت دوہری ملازمت رکھنے پر پانچ ملازمین کے خلاف بڑی سزا ’’ملازمت سے بر...
09/09/2026

حکومتِ بلوچستان، محکمۂ صحت نے BEEDA ایکٹ، 2011 کے تحت دوہری ملازمت رکھنے پر پانچ ملازمین کے خلاف بڑی سزا ’’ملازمت سے برطرفی (Removal from Service)‘‘ عائد کر دی ہے۔

حکومتِ بلوچستان، محکمۂ صحت نے سرکاری ڈیوٹی سے جان بوجھ کر غیر حاضر رہنے کے الزام میں BEEDA ایکٹ، 2011 کے تحت بڑی سزا ’’...
09/09/2026

حکومتِ بلوچستان، محکمۂ صحت نے سرکاری ڈیوٹی سے جان بوجھ کر غیر حاضر رہنے کے الزام میں BEEDA ایکٹ، 2011 کے تحت بڑی سزا ’’(Major punishment )ملازمت سے برطرفی‘‘ (Removal from Service) عائد کر دی ہے۔

بلوچستان بورڈ نے BAEC Act 2014 سے قبل جماعت ہشتم پاس کرنے والے امیدواروں کو میٹرک امتحانات میں بطور پرائیویٹ امیدوار رجس...
09/09/2026

بلوچستان بورڈ نے BAEC Act 2014 سے قبل جماعت ہشتم پاس کرنے والے امیدواروں کو میٹرک امتحانات میں بطور پرائیویٹ امیدوار رجسٹریشن کی اجازت دی نوٹیفکیشن جاری کر دیا..

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے 84 سکول کیڈر کے افسران کو 17 گریڈ  سے 18 گریڈ میں پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا..
09/09/2026

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے 84 سکول کیڈر کے افسران کو 17 گریڈ سے 18 گریڈ میں پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا..

Address

Balochistan
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category