Gender studies UoB Quetta

Gender studies UoB Quetta

Share

this page is for educate the students about gender development studies.....

27/10/2025

Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

بلوچستان بار کونسل کے انتخابات میں خواتین وکلا کو نظر انداز کرنے پر صابرہ اسلام ایڈوکیٹ کا سخت مؤقف انہوں کہا کہ کسی بھی پینل نے کسی خاتون وکیل کو بطور امیدوار شامل نہیں کیا جو خواتین کے ساتھ کھلی ناانصافی ہے۔
 
انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان بار کونسل کے انتخابات میں ہمیشہ وہی چہرے سامنے آتے ہیں جن کا وکلا کے اصل مسائل سے کوئی تعلق نہیں یہ لوگ بار بار الیکشن میں کھڑے ہوتے ہیں وعدے کرتے ہیں اور پھر خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔

صابرہ اسلام ایڈوکیٹ نے اعلان کیا کہ وہ نہ صرف خواتین وکلا بلکہ نوجوان وکلا خصوصاً نئے آنے والے بچوں کی بھی نمائندگی کریں گی تاکہ انہیں بار کونسل میں ان کا جائز مقام اور آواز مل سکے۔

ان کا کہنا تھا بلوچستان بار کونسل خواتین کی شمولیت کے بغیر ادھورا ہے۔ انصاف، برابری اور قانون کی بالادستی اسی وقت ممکن ہے جب خواتین وکلا کو برابر کا موقع دیا جائے۔

#BalochistanBarCouncil #SabiraIslam #WomenLawyers #PakistanLaw #BalochistanNews #BarCouncilElections #GenderEquality #LawyersVoice #NewsUpdate #Balochistan #news #videos 18/10/2025

بلوچستان بار کونسل کے انتخابات میں خواتین وکلا کو نظر انداز کرنے پر صابرہ اسلام ایڈوکیٹ کا سخت مؤقف انہوں کہا کہ کسی بھی پینل نے کسی خاتون وکیل کو بطور امیدوار شامل نہیں کیا جو خواتین کے ساتھ کھلی ناانصافی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان بار کونسل کے انتخابات میں ہمیشہ وہی چہرے سامنے آتے ہیں جن کا وکلا کے اصل مسائل سے کوئی تعلق نہیں یہ لوگ بار بار الیکشن میں کھڑے ہوتے ہیں وعدے کرتے ہیں اور پھر خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ صابرہ اسلام ایڈوکیٹ نے اعلان کیا کہ وہ نہ صرف خواتین وکلا بلکہ نوجوان وکلا خصوصاً نئے آنے والے بچوں کی بھی نمائندگی کریں گی تاکہ انہیں بار کونسل میں ان کا جائز مقام اور آواز مل سکے۔ ان کا کہنا تھا بلوچستان بار کونسل خواتین کی شمولیت کے بغیر ادھورا ہے۔ انصاف، برابری اور قانون کی بالادستی اسی وقت ممکن ہے جب خواتین وکلا کو برابر کا موقع دیا جائے۔ #BalochistanBarCouncil #SabiraIslam #WomenLawyers #PakistanLaw #BalochistanNews #BarCouncilElections #GenderEquality #LawyersVoice #NewsUpdate #Balochistan #news #videos

22/09/2025
17/04/2025

Scholarship Opportunity for Students
Islamic Relief Pakistan (IRP), under its WASLA Project, is pleased to announce financial scholarships for students enrolled in M.S. / M.Phil. programs at the University of Balochistan, Quetta.
Who Can Apply?
Students currently enrolled in M.S. or M.Phil. degree programs at the University of Balochistan.
Last Date to Apply:
Tuesday, May 6, 2025

28/03/2025

Hameed

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00