Unofficial: Allah Aik hai

Unofficial: Allah Aik hai H

Daily Islam
02/11/2021

Daily Islam

31/10/2021

اللہ کو یاد کرو

31/10/2021

زنا کرنے کی سزائیں

آواران میں  سیرت النبی صلہ بیاد مولانا عبدالرحیم و دستار بندی کے سلسلہ میں گزشتہ روز مدرسہ اشاعت القرآن دارالتقوی عابدآب...
15/12/2020

آواران میں سیرت النبی صلہ بیاد مولانا عبدالرحیم و دستار بندی کے سلسلہ میں گزشتہ روز مدرسہ اشاعت القرآن دارالتقوی عابدآباد آواران میں ایک عظیم الشان اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی علماء کرام سمیت کراچی گوادر اور کیچ سے تعلق رکھنے والے مختلف علماء شعراء اور نعت خوانوں نے شرکت کی تقریب سے مولانا محمد خان منعم مولانا مولابخش مفتی عبدالستار مولانا عبدالعزیز مولانا محمد نور ابرار صاحبزادہ مولانا عبدالرحیم مولانا ولی اللہ مفتی سراج احمد ثاقب میروانی مولانا خالد محمود مفتی قیصر احمد حافظ خالد نظر کیفی مفتی شفیق الرحمن منعم مولانا سلطان عابد اور اسداللہ دامنی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آقائے دوجہاں صلہ کی سیرت ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے امت مسلمہ کی کامیابی کا واحد ذریعہ پیارے پیغمبر علیہ کی سنت اور طریقوں پر عمل کرنے میں ہے آج ہماری پسپائی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم نے نبی علیہ کے سنت اور طریقوں کو چھوڑا ہے علماء کرام نے اپنے خطاب میں مولانا عبدالرحیم کے دینی اور ملی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک عظیم عالم دین تھے انہوں نے پوری زندگی دین کی خدمت میں گزاری وہ اخلاص و للہیت کے پیکر تھے انہوں نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے ہر باطل فرقہ کا مقابلہ کیا دین اسلام اور شرعی اصولوں کو ہمیشہ مقدم رکھا حق بات کی خاطر کئی بار وقت کے سرداروں کی طرف سے انہیں ڈرایا اور دھمکایا گیا لیکن وہ مرد مجاہد کی طرح بلاخوف و خطر آواز حق بلند کرتے رہے تقریب سے کیچ اور گوادر سے شرکت کرنے والے بلوچی زبان کےمشہور و معروف شعراء و نعت خوان محمد امید باقری عبدالغفار غفور محمد نواز خادم علماء دیوبند نے نعت اور نظم پیش کئے آخر میں ختم حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرنے والے طلباء کرام کی دستار بندی بھی کی گئی اس موقع پر مولانا مراد جان حسنی مولانامحمد یونس حیدری مفتی ناصرچنال بھائی محمد اقبال مولانا اجمل حسین حاجی عطاءاللہ مولانا محمد حیات حافظ عظیم حسنی حافظ نصیر احمد نعمانی مولانا عبدالقیوم حقانی حافظ حامدالرحمن مولانا عبدالوحید مولانا محمد شفیق اور دیگر علماء کرام سمیت کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی تقریب کا اختتام مفتی عبدالستار کی دعا سے ہوئی۔

یااللہ ہمیں بھی ایسی سعادت نصیب فرما آمین🤲🤲🤲
10/11/2020

یااللہ ہمیں بھی ایسی سعادت نصیب فرما آمین🤲🤲🤲

15/10/2020
ماشاءاللّٰہ سبحان اللّٰہ 😇
16/09/2020

ماشاءاللّٰہ سبحان اللّٰہ 😇

سچ سچ بتانا کونسا سبس سے خوبصورت ہے۔
27/08/2020

سچ سچ بتانا کونسا سبس سے خوبصورت ہے۔

ماشاءاللّٰہ 🥰
19/08/2020

ماشاءاللّٰہ 🥰

20/06/2020
مدینہ کی کھجور 💕💕💕
15/06/2020

مدینہ کی کھجور 💕💕💕

رب مجھ کو بلائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا ___   جمعہ مبارک__🌹
05/06/2020

رب مجھ کو بلائے گا
میں کعبے کو دیکھوں گا ___ جمعہ مبارک__🌹

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unofficial: Allah Aik hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category