Balochistan Education Updates

Balochistan Education Updates

Share

The Pakistan Jobs and Scholarship is a free page which share daily Jobs and Scholarship upda

12/03/2026

گوادر میں سرکاری اداروں میں میرٹ کی پامالی کے سنگین الزامات سامنے آگئے ہیں، جہاں اطلاعات کے مطابق گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں قواعد و ضوابط کو نظر انداز کرتے ہوئے خفیہ انداز میں بھرتیاں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں بغیر کسی باقاعدہ اشتہار، ٹیسٹ یا انٹرویو کے تقریباً 20 افراد کو ملازمتیں فراہم کی گئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ان بھرتیوں کے لیے نہ تو آسامیوں کو مشتہر کیا گیا اور نہ ہی شفاف طریقہ کار اختیار کیا گیا، بلکہ مبینہ طور پر راتوں رات مخصوص افراد کو نوازنے کے لیے یہ تقرریاں عمل میں لائی گئیں۔ اطلاعات کے مطابق ان بھرتیوں میں حق دو تحریک بلوچستان اور دیگر بااثر سیاسی شخصیات کے قریبی و سفارشی افراد کو شامل کیا گیا ہے۔
سیاسی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال اس وقت مزید تشویشناک ہوگئی ہے جب میرٹ، شفافیت اور عوامی حقوق کے دعوے کرنے والے رہنما خود ان الزامات کی زد میں آ رہے ہیں۔ ناقدین کے مطابق گوادر سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایتالرحمن بلوچ جو طویل عرصے سے میرٹ اور نوجوانوں کے حقوق کے حوالے سے آواز بلند کرتے رہے ہیں، اب اپنے قول و فعل کے تضاد پر شدید تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔
گوادر کے بے روزگار نوجوانوں نے ان مبینہ خفیہ بھرتیوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ برسوں سے سرکاری اداروں میں آسامیوں کے مشتہر ہونے کا انتظار کرتے ہیں، درخواستیں جمع کرواتے ہیں اور میرٹ پر روزگار کے خواب دیکھتے ہیں، لیکن دوسری جانب اداروں میں خاموشی سے مخصوص افراد کو نوازا جارہا ہے جو کہ نوجوانوں کے ساتھ کھلی ناانصافی اور میرٹ کا قتل ہے۔
نوجوانوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے حق دو تحریک بلوچستان سے یہ امید وابستہ کی تھی کہ یہ تحریک علاقے کے نوجوانوں کے حقوق کا تحفظ کرے گی اور میرٹ کی بالادستی قائم کرے گی، مگر حالیہ مبینہ بھرتیوں نے ان امیدوں کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔
گوادر کے بے روزگار نوجوانوں اور سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے۔ انہوں نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ، صوبائی محتسب اور نیب بلوچستان سے اپیل کی ہے کہ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ہونے والی ان 20 مبینہ غیر شفاف بھرتیوں کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور اگر میرٹ کی خلاف ورزی ثابت ہو تو ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Photos from Balochistan Education Updates's post 12/03/2026

📢 *محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ PHE بلوچستان ( - 500+ آسامیاں)* دوبارہ درخواستیں مطلوب ھئیں
📌 کل آسامیاں: 500+
📅 آخری تاریخ : 31 مارچ 2026

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ PHE بلوچستان میں درج مختلف اضلاع کے لئے 500 سے زائد آسامیوں کے لئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نوٹ: جنہوں نے پہلے درخواستیں جمع کروائے تھے وہ دوبارہ نہ کریں

مزید معلومات و اپلائی کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇
https://balochistanrozgar.com/job/public-health-department-phe-balochistan-jobs-2026/

بلوچستان کی تمام تر جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارے چینل کو فالو کریں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

Photos from Balochistan Education Updates's post 10/03/2026

📢 *محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان (10 اشتہارات - 650+ آسامیاں)*
📌 کل آسامیاں: 650+
📅 آخری تاریخ : 06 اپریل 2026

محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان میں درج ذیل 10 اشتہارات کے تحت بلوچستان کے مختلف اضلاع کے لئے 650 سے زائد آسامیوں کے لئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

مزید معلومات و اپلائی کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇
https://balochistanrozgar.com/job/communication-and-works-cw-balochistan-jobs-2026/

بلوچستان کی تمام تر جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارے چینل کو فالو کریں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

Photos from Balochistan Education Updates's post 07/03/2026

📢 *بلوچستان پبلک سروس کمیشن آسامیاں*

📌 کل آسامیاں: 46+
📅 آخری تاریخ : 13 اپریل 2026

بلوچستان پبلک سروس کمیشن BPSC کے اشتہار نمبر 2-2026 کے تحت مختلف محکموں میں زیل آسامیوں کے لئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔۔

مزید معلومات، اشتہار ، گرین چالان و آن لائن اپلائی کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇👇
https://balochistanrozgar.com/job/bpsc-advertisement-no-2-jobs-2026/

بلوچستان کی تمام تر جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارے چینل کو فالو کریں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

07/03/2026

*اطلاع برائے انٹرویو شیڈول محکمہ ورکرز ویلفئیر بورڈ بلوچستان*

ورکرز ویلفئیر بورڈ بلوچستان کےمندرجہ زیل (نان ٹیچنگ) آسامیوں کیلئے درخواستیں جمع کروائے تھے امیدواراں کو مطلع کیا جاتا ہے ان کے انٹرویو زیل شیڈول کے مطابق ہوںگے

مزید معلومات کے لئے وزٹ کریں
https://balochistanrozgar.com/job/workers-welfare-board-balochistan-interview-schedule-2026/

بلوچستان کی تمام تر جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارے چینل کو فالو کریں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

07/03/2026

📢 *حج میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ میں آسامیاں*
📌 کل آسامیاں: 45
📅 واک ان ٹیسٹ تاریخ : 26 مارچ 2026

حج میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ کو درج زیل مختلف آسامیوں کو پر کرنے کیلئے صوبہ بھر کے امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ھئیں

مزید معلومات و اپلائی کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇
https://balochistanrozgar.com/job/hajj-complex-quetta-jobs-2026-walk-in-interview/

بلوچستان کی تمام تر جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارے چینل کو فالو کریں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

07/03/2026

📢 *محکمہ صحت (بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کیڈیو ویسکولر ڈیسیز) کوئٹہ میں آسامیاں*
📌 کل آسامیاں: 450+
📅 ٹیسٹ تاریخ : 12 مارچ تا 01 اپریل 2026

محکمہ صحت (بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کیڈیو ویسکولر ڈیسیز) کوئٹہ میں درج زیل 450 سے زائد آسامیوں کو پر کرنے کے لئے بلوچستان بھر کے لوکل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ھئیں

مزید معلومات و اپلائی کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇
https://balochistanrozgar.com/job/health-department-balochistan-jobs-2026-2/

بلوچستان کی تمام تر جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارے چینل کو فالو کریں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

06/03/2026

📢 *شیخ محمد بن زین النہیان SMBZAN انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی کوئٹہ میں آسامیاں*
📌 کل آسامیاں: 18
📅 آخری تاریخ : 16مارچ 2026

*شیخ محمد بن زین النہیان SMBZAN انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی کوئٹہ میں درج زیل آسامیوں کو پر کرنے کیلئے امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ھئیں

مزید معلومات و اپلائی کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇
https://balochistanrozgar.com/job/sheikh-muhammad-bin-zayad-ul-nahyan-institute-smbzan-quetta-jobs-2026/

بلوچستان کی تمام تر جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارے چینل کو فالو کریں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

06/03/2026

📢 *محکمہ مواصلات و تعمیرات C&W بلوچستان میں آسامیاں* (تین اشتہارات)
📌 کل آسامیاں: 130+
📅 آخری تاریخ : 04 اپریل 2026

محکمہ مواصلات و تعمیرات C&W بلوچستان میں درج زیل 03 اشتہارات کے تحت زیل آسامیوں کو پر کرنے کیلئے امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ھئیں

مزید معلومات و اپلائی کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇
https://balochistanrozgar.com/job/communication-and-works-cw-balochistan-jobs-2026/

بلوچستان کی تمام تر جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارے چینل کو فالو کریں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

03/03/2026

📢 *اینٹی نارکوٹیکس فورس ANF میں آسامیاں*
📌 کل آسامیاں: متعدد
📅 آخری تاریخ : 14 مارچ 2026

اینٹی نارکوٹیکس فورس ANF میں درج ذیل مختلف آسامیوں کے لئے امیدواران سے آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں۔ اس میں بلوچستان کے لئے بھی آسامیاں شامل ہیں۔

مزید معلومات و اپلائی کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇
https://balochistanrozgar.com/job/anti-narcotics-force-anf-jobs-2026-balochistan/

بلوچستان کی تمام تر جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارے چینل کو فالو کریں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

28/02/2026

📢 *محکمہ صحت آواران میں آسامیاں*
📌 کل آسامیاں: 150+
📅 آخری تاریخ : 04 مارچ 2026

محکمہ صحت آواران میں درج زیل مختلف آسامیوں کو پر کرنے کیلئے امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ھئیں

مزید معلومات و آن لائن اپلائی کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇
https://balochistanrozgar.com/job/health-department-awaran-jobs-2026/

بلوچستان کی تمام تر جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارے چینل کو فالو کریں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

28/02/2026

📢 محکمہ رویونیو لورالائی ڈیویژن میں پٹواری کی آسامیاں*
📌 کل آسامیاں: 21
📅 آخری تاریخ : 13 مارچ 2026

محکمہ روینیو لورالائی ڈیویژن میں پٹواری کی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے درج زیل اضلاعے کے لوکل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ھئیں

مزید معلومات و اپلائی کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇
https://balochistanrozgar.com/job/revenue-department-loralai-division-patwari-jobs-2026/

بلوچستان کی تمام تر جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارے چینل کو فالو کریں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Quetta
91200