31/07/2025
ایک پُرنور اور بابرکت محفلِ قرآن کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس می بین الاقوامی شہرت یافتہ قاریانِ محترم تلاوتِ کلامِ پاک سے ایمان افروز محفل کو مزیّن فرمائیں گے۔
تمام عاشقانِ قرآن کو پُرخلوص دعوت کی جاتی ہے۔
🗓 بروز جمعہ (1 اگست)
🕓 وقت:فوراً بعد از نمازِ مغربین
🕌 بمقام: امام بارگاہ فاطمیہ
📘 زیرِ اہتمام: اہلبیت دارالقرآن (فاطمیہ)