SST TECH BPSC Aspirants

SST TECH BPSC Aspirants

Share

This page is created for those aspirants Who are preparing for posts of SST TECHNICAL (BPSC).

This page is a plate form for all aspirants to share books, notes, ideas and suggestions regarding the post.

18/10/2025

To book your copy Whatsapp or call at 03042412365

14/04/2024

ڈیرہ بگٹی کافی وقت سے کشیدگی اور خراب حالات کی زد میں رہا، سننے میں آیا کہ گزشتہ ہفتے وہاں کے چند نوجوانوں نے ایک مہم کا آغاز کیا، جس میں ان کا نعرہ " علم و آگہی اور امن و محبت" تھا۔ اس مہم کے تحت وہ 4 دن مختلف شہروں میں جاکر بک سٹال لگا رہے تھے اور اخری تین دن گھر گھر جا کر کتاب پہنچانے کا ارادہ رکھتے تھے۔ انہوں نے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سرلوپ،پیرکوہ اور ڈیرہ بگٹی شہر میں تین مختلف کتاب میلہ منعقد کرکے بڑی حد تک کامیابی حاصل کی ۔ ان کے پریس رلیز کے مطابق مورخہ 14اپریل کو سوئی شہر میں کتاب میلہ منعقد ہونے جارہا تھا۔ اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے سب بڑے شہر اور گنجان آباد علاقے میں منعقد ہونے والا یہ میلہ اس پورے مہم کا سب سے اہم اسٹال تھا جس کیلئے سینکڑوں کتابوں پر مشتمل قیمی تحفہ یقینا قوم کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں تھا۔ مگر بد قسمتی سے علم و آگہی اور امن و ترقی کا یہ سفر آج صبح جماعت اسلامی کی طرف سے "ہاجیک" کیا گیا۔ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت سٹوڈنٹس کے بینرز اور الفاظ کو کاپی کر کے ہاتھ سے لکھے بینرز بنائے گئے اور رات گھر گھر جا کر مطالعے کی پرانی کتابیں جمع کی گئی ، انہیں جماعت اسلامی کے منشور اور دیگر کتابوں کے ساتھ رکھ کر عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے ایک پلانٹڈ میلہ منعقد کیا گیا۔ جس میں کوئٹہ سے آئے جماعت اسلامی کے رہنما ،ضلعی زمہ داران اور جماعت اسلامی کے ایک کونسلر نے شرکت کی۔ دوسری جانب سیدانی سٹوڈنٹس کے ذمہ دران سے اس حوالے سے حقائق جاننے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے بیان جاری کرنے سے معزرت کیا۔ عوامی حلقوں کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ سیاسی اثرورسوخ کا استعمال کرکے نہتے طلباء کو ڈرایا دھماکایا گیا۔
ہم تمام علم دوست اور ترقی پسند ساتھیوں سے دست بستہ اپیل کرتے ہیں کہ ان طلبہ کا ساتھ دیں تاکہ یہ لوگ دوبارہ انتظامیہ سے اجاذت نامہ حاصل کرکے اپنے مہم کو ریشیڈیول کرسکیں۔ ابھی وقت ہے کہ ہم ہزاروں کی تعداد میں لائی گئی ان کتابوں سے مستفید ہوسکیں، بصورت دیگر یہ تمام تر کتابیں واپس پبلشرز تک جائیں گی اور ہم ان سے محروم ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے دوست اس آواز کو اٹھائیں اور ان طلبہ کا ساتھ دیں ورنہ ایسے پروگرامز شاید کئی دھائیوں تک ہمیں نصیب نہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ قومی مفادات پر اپنی سیاسی مقاصد کو ترجیح دینے والے لوگوں کے خلاف مزاحمت میں ہمارا ساتھ دیں۔ آئیں مل کر "علم و آگہی اور امن و محبت" کے سفر پہ نکلیں ۔۔۔۔اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو آمین ۔

Photos from SST TECH BPSC Aspirants's post 14/03/2023

اسے کہتے ہیں اندھیر نگری چوپٹ راج
ایجوکیشن کے پوسٹس پر 440 روپے مزید پیسے بھی جمع کروانے ہوں گے۔
یعنی ٹوٹل فیس 1420 روپے ہے۔
اسے کہتے ہیں دونوں ہاتھوں سے لوٹنا۔

10/03/2023
08/03/2023

*بریکنگ نیوز*

*بلوچستان ہائی کورٹ نے ایجوکیشن کی حالیہ مشتہر آسامیوں پر اسٹے آرڈر دے دیا ہے ۔تفصیلی فیصلہ کل جاری ہو گا.
سوشل میڈیا ذرائع

07/03/2023

Preparation Material

06/03/2023

محکمہ تعلیم بلوچستان میں جو 8500 سے زائد آسامیاں آئی ہیں اسکی ڈسٹرکٹ وائز اسٹیٹمنٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ہر ڈسٹرکٹ کے نیچے دیئے گئے لنک سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں۔

آخری تاریخ: 17 مارچ 2023 ہے

*Vacancy District Statement*
Awaran
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Awaran.pdf
Barkhan
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Barkhan.pdf
Chaghi
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Chaghi.pdf
Chaman
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Chaman.pdf
Dera Bugti
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Dera%20Bugti.pdf
Duki
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Duki.pdf
Gawadar
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Gawadar.pdf
Harnai
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Harnai.pdf
Jaffarabad
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Jaffarabad.pdf
JhalMagsi
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Jhal%20Magsi.pdf
Kachi
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Kachhi%20(Bolan).pdf
Kalat
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Kalat.pdf
Kech(Turbat)
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Kech%20(Turbat).pdf
Kharan
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Kharan.pdf
Khuzdar
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Khuzdar.pdf
Killa Abdullah
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Killa%20Abdullah.pdf
Killa Saifulla
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Killa%20Saif%20Ullah.pdf
Kohlu
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Kohlu.pdf
Lasbela
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Lasbela.pdf
Loralai
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Loralai.pdf
Mastung
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Mastung.pdf
Musakhel
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Musakhel.pdf
Nasirabad
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Nasirabad.pdf
Noshki
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Noshki.pdf
Panjgur
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Panjgur.pdf
Pishin
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Pishin.pdf
Quetta
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Quetta.pdf
Sherani
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Sherani.pdf
Sibi
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Sibi.pdf
SuhbatPur
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Suhbat%20Pur.pdf
Surab
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Surab.pdf
Usta Muhammad
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Usta%20Muhammad.pdf
Washuk
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Washuk.pdf
Zhob
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Zhob.pdf
Ziarat
http://edurecruit.com.pk/assets/vacancy/Ziarat.pdf

edurecruit.com.pk

06/03/2023

Preparation Material Islamiat

05/03/2023

پریس ریلیز SBK

05/03/2023

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان میں ٹیچنگ اسٹاف گریڈ 9 تا 15 کی خالی اسامیوں پر بھرتی کے لیے آن لائن سسٹم شروع کر دیا گیا ہے ابھی اپنے آپ کو رجسٹریشن کروا کر اپلائی کریں
اپلائی کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں
http://edurecruit.com.pk/

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Quetta