12/03/2026
ضلع جعفرآباد میں بنو قابل پروگرام کے تحت کلاسز کا سلسلہ جاری ہے جہاں نوجوان جدید آئی ٹی مہارتیں سیکھ کر اپنے روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں۔
آئیں علم کی اس روشنی کو مزید پھیلانے میں بنو قابل کا ساتھ دیں۔ ✨📚
12/03/2026
The world is moving forward with Artificial Intelligence, and Pakistan’s youth deserve to move forward with it.
That’s why Bano Qabil has launched the Essentials of AI Course,to equip the next generation with the power of knowledge and technology.
Register now: banoqabil.org
03/03/2026
الحمدللہ
الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے زیرِ اہتمام جعفرآباد میں بنو قابل لیب کی افتتاح.
یہ لیب نوجوانوں کو جدید علوم، انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مہارتوں اور پیشہ ورانہ تربیت سے آراستہ کرنے کی ایک سنجیدہ اور مؤثر کاوش ہے۔ اس اقدام کے ذریعے علاقے کے طلبہ و طالبات کو باعزت روزگار کے بہتر مواقع میسر آئیں گے اور وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکیں گے۔
الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان ہمیشہ کی طرح تعلیم، خدمتِ خلق اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان شاء اللہ یہ لیب جعفرآباد میں تعلیمی بیداری اور خوشحال مستقبل کی بنیاد ثابت ہوگی۔
#بلوچستان
26/02/2026
Your future isn’t decided by luck, it’s built by the skills you choose to learn today.
Don’t wait for opportunities. Create them.
Register now at banoqabil.org
23/02/2026
Support Bano Qabil and help transform potential into opportunity.
Donate now and be a part of someone’s success story.
alkhidmat.org/banoqabil
20/02/2026
رمضان کو صرف گزاریں نہیں. اسے اپنی زندگی بدلنے کا ذریعہ بنائیں۔
18/02/2026
رمضان کا مبارک مہینہ آگیا 🌙✨
یہ صبر، شکر اور خدمتِ خلق کا پیغام لے کر آتا ہے۔
آئیے اس بابرکت مہینے میں اپنے دلوں کو صاف کریں، رشتوں کو مضبوط بنائیں اور ضرورت مندوں کا سہارا بنیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس ماہِ مقدس کی برکتیں نصیب فرمائے اور ہماری عبادات قبول کرے۔
رمضان مبارک 🤲💚
#خدمت
29/01/2026
A new horizon for youth in Nasirabad!
The launch of Bano Qabil Lab opens doors to digital skills and brighter career opportunities.