The Nation,s Islamic school muslim bagh

The Nation,s Islamic school muslim bagh

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Nation,s Islamic school muslim bagh, School, Quetta.

20/05/2026

آج چہارم کلاس کے طلبہ کو اردو سبق "کمپیوٹر" کے سلسلے میں کمپیوٹر لیب کا عملی دورہ کروایا گیا۔ بچوں نے کمپیوٹر کے حصوں اور استعمال کے بارے میں عملی معلومات حاصل کیں اور اس سرگرمی میں بہت دلچسپی لی

18/04/2026

الحمدللہ! نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو چکا ہے۔ ہمارے تمام اساتذہ مکمل عزم اور نئے جوش و ولولے کے ساتھ کلاس رومز میں علم کی شمع روشن کر رہے ہیں۔ تعلیمی سرگرمیاں مکمل جاری ہیں اور والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی بہتر مستقبل کے لیے سکول انتظامیہ اور اساتذہ کا ساتھ دے خصوصا اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں اور اپنے بچے کے متعلق اسکول انتظامیہ کے ساتھ مکمل رابطے میں رہیں
شکریہ
از:دی نیشنز اسلامک سکول مسلم باغ

28/03/2026

دی نیشنز اسلامک سکول اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی مسلم باغ میں داخلے جاری ہیں
​ کلاس نرسری تا کلاس ہشتم (8th)
​ نوٹ:چھٹی، ساتویں اور آٹھویں کلاس کے طلبہ کے لیے کمپیوٹر کی خصوصی کلاسز کا اہتمام
​ہماری نمایاں خصوصیات:
​ جدید اسلامی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج۔
​تجربہ کار اور محنتی میل اساتذہ کرام
​کمپیوٹر لیب کی سہولت تاکہ بچے ٹیکنالوجی کی دوڑ میں پیچھے نہ رہیں۔
​بہترین تعلیمی ماحول اور اخلاقی تربیت۔
​تعلیم صرف ڈگری کا نام نہیں، بلکہ بہتر انسان بننے کا عمل ہے۔"
​ پتہ: حاجی محمد جان ہاؤس گلی کاریزگی کراس نزد جار اللہ سروس
رابطہ نمبر:03334115942
03343565028

17/02/2026

دی نیشنز سکول اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی مسلم باغ میں نئے سال 2026 کے لیے 20 فروری سے کلاس نرسری تا کلاس ہشتم داخلے جاری ہیں
03334115942
03343565028

11/02/2026

دی نیشنز اسلامک سکول، مسلم باغ
​ہمیں اپنے تعلیمی ادارے کے لیے محنتی، تجربہ کار اور باصلاحیت اساتذہ/سٹاف کی ضرورت ہے۔
​مقام: حاجی محمد جان گلی کاریزگی کراس مسلم باغ
رابطہ نمبر:03334115942

18/01/2026

Monthly Practical Test of Computer Academy

15/01/2026

ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں کمپیوٹر سیکھنا اب ضرورت نہیں، بلکہ کامیابی کی ضمانت ہے۔ ہماری کلاسز کا مقصد آنے والی نسلوں کو جدید تکنیکی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔ 💻✨

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Quetta