07/12/2025
سندھی ثقافت ڈے کی خوشیاں مبارک ہوں!
سندھ کی دھرتی محبت، رواداری اور رنگوں کی علامت ہے۔
آج کے دن ہم اپنی خوبصورت ثقافت، صوفی روایت اور مہمان نوازی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
اللہ کرے ہماری یہ پہچان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔"