ISO Pakistan Balochistan Region

ISO Pakistan Balochistan Region Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISO Pakistan Balochistan Region, Education Website, Quetta.

Established in 1972, the Imamia Students Organization Pakistan, commonly known as the ‘ISO Pakistan’,has been able to establish itself as one of the largest students’ organisations in almost all major universities and colleges in the country

شہید امت کانفرنس - کوئٹہآئی ایس او پاکستان، بلوچستان ریجن کے ریجنل صدر برادر محسن علی الحسینی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے۔  ...
26/05/2026

شہید امت کانفرنس - کوئٹہ

آئی ایس او پاکستان، بلوچستان ریجن کے ریجنل صدر برادر محسن علی الحسینی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے۔

کانفرنس میں برادران و خواہران کی کثیر تعداد میں شرکت

اس موقع پر مامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ رجسٹرڈ بلوچستان ریجن کے اسکاؤٹس نے سیکیورٹی کے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دی


🔴یومِ تاسیس و محفلِ سابقین22 مئی 2026 بوقت 8:30 بجے راتبمقام علمدار روڈ کوئٹہامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان،بلوچستان...
20/05/2026

🔴یومِ تاسیس و محفلِ سابقین

22 مئی 2026 بوقت 8:30 بجے رات
بمقام علمدار روڈ کوئٹہ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان،
بلوچستان ریجن ضلع کوئٹہ

#یومِ_تاسیس

رہبر شہید، امام مقاومت، مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی حضرت امام خامنہ ای قدس سرہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے عظی...
09/05/2026

رہبر شہید، امام مقاومت، مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی حضرت امام خامنہ ای قدس سرہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے عظیم الشان

شہیدِ امت کانفرنس

🗓️13 جون،2026 بروز ہفتہ
بمقام: مینار پاکستان
تمام امت اسلامی سے اس عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کی استدعا ہے۔

اتحاد امت فورم پاکستان

"احیائے مکتبِ رہبری مہم"آئی ایس او پاکستان بلوچستان ریجن، ضلع اوستہ محمد (گنداخہ) یونٹ کے زیرِ اہتمام  "رہبر شہید" کے عن...
09/05/2026

"احیائے مکتبِ رہبری مہم"

آئی ایس او پاکستان بلوچستان ریجن، ضلع اوستہ محمد (گنداخہ) یونٹ کے زیرِ اہتمام "رہبر شہید" کے عنوان سے اسٹیڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا ضلعی صدر اسد علی کی وفد ہمراہ شرکت

"احیائے مکتبِ رہبری مہم"آئی ایس او پاکستان بلوچستان ریجن ضلع اوستہ محمد کے زیرِاہتمام گوٹھ شہنواز خان بوہڑ ڈنمب شاخ میں ...
07/05/2026

"احیائے مکتبِ رہبری مہم"

آئی ایس او پاکستان بلوچستان ریجن ضلع اوستہ محمد کے زیرِاہتمام گوٹھ شہنواز خان بوہڑ ڈنمب شاخ میں "رہبر شناسی" عنوان سے نشست کا اہتمام کیا گیا ضلعی وفد کی شرکت محبین و ممبران کی کثیر تعداد میں شرکت

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان،بلوچستان ریجن


#رہبرمعظم #بعثتِ_خون


"احیائے مکتبِ رہبری مہم"آئی ایس او پاکستان بلوچستان ریجن ضلع اوستہ محمد (گنداخہ تحصیل) باغ ٹیل میں "رہبرِ شناسی" عنوان س...
06/05/2026

"احیائے مکتبِ رہبری مہم"

آئی ایس او پاکستان بلوچستان ریجن ضلع اوستہ محمد (گنداخہ تحصیل) باغ ٹیل میں "رہبرِ شناسی" عنوان سے نشست کا اہتمام کیا گیا ضلعی صدر اسد علی وفد ہمراہ شرکت کی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان،بلوچستان ریجن

#بعثتِ_خون #رہبرمعظم


"بعثتِ خون"آئی ایس او پاکستان بلوچستان ریجن ضلع اوستہ محمد گوٹھ شہنواز خان راہوجہ یونٹ میں ہفتہ شہدا امامیہ کی مناسبت سے...
06/05/2026

"بعثتِ خون"

آئی ایس او پاکستان بلوچستان ریجن ضلع اوستہ محمد گوٹھ شہنواز خان راہوجہ یونٹ میں ہفتہ شہدا امامیہ کی مناسبت سے شبِ شہدا کا اہتمام کیا گیا - ضلعی صدر برادر اسد علی نے خصوصی خطاب کی ممبران و محبین کی کثیر تعداد میں شرکت

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، بلوچستان ریجن


#بعثتِ_خون


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، بلوچستان ریجن ضلع اوستہ محمد - (گنداخہ یونٹ) کی جانب سے  سید الشہدا رہبرِ معظم سید ع...
13/04/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، بلوچستان ریجن ضلع اوستہ محمد - (گنداخہ یونٹ) کی جانب سے سید الشہدا رہبرِ معظم سید علی خامنہ کے مجلس چہلم کا اہتمام کیا گیا مجلس عزا سے سید مختیار شاہ - مولانا عبدالحق جمالی نے خطاب کی مومنین کی کثیر تعداد میں شرکت

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، بلوچستان ریجن


#رہبرمعظم


پریس رلیزسانحہ کوئٹہ ہزار گنجی
13/04/2026

پریس رلیز
سانحہ کوئٹہ ہزار گنجی

12/04/2026

شیعہ نسل کشی نا منظور!
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نہتے شیعہ مومنین پر ہونے والا بزدلانہ حملہ ایک سنگین دہشتگردی اور انسانیت کے خلاف کھلا جرم ہے۔ بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا نہ صرف آئینِ پاکستان بلکہ بنیادی انسانی اقدار کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ہم اس دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اسے ملک میں فرقہ وارانہ دہشتگردی کی ایک خطرناک کڑی سمجھتے ہیں۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس حملے میں ملوث دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو فوری طور پر گرفتار کر کے نشانِ عبرت بنایا جائے، اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف اور مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ خصوصاً ہزارہ شیعہ برادری کے تحفظ کے لیے ٹھوس اور فوری اقدامات کریں تاکہ ایسے سانحات کا ہمیشہ کے لیے سدباب ہو سکے۔
یہ واقعہ اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ پوری قوم بلا تفریق متحد ہو کر دہشتگردی، انتہاپسندی اور نفرت کے خلاف کھڑی ہو۔ ہم شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

سید حمزہ سبزواری
(مرکزی ترجمان آئی ایس او پاکستان)


کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں شیعہ جوانوں کو فائرنگ کے ذریعے شہید کیے جانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ معصوم...
12/04/2026

کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں شیعہ جوانوں کو فائرنگ کے ذریعے شہید کیے جانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ معصوم شہریوں کو بے دردی سے نشانہ بنا کر شہید کرنا ایک دلخراش واقعہ ہے جو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔
نہتے اور پرامن افراد کو ٹارگٹ کرنا ایک وحشیانہ اور ناقابلِ قبول عمل ہے جو انسانی اقدار اور قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ایسے واقعات ملک کے امن و استحکام کے لیے شدید خطرہ ہیں۔
ہم حکومتِ پاکستان اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی فوری، شفاف اور مؤثر تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسے سانحات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔

محسن علی الحسینی

ریجنل صدرآئی ایس او پاکستان
بلوچستان




Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO Pakistan Balochistan Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share