Govt:COMPREHENSIVE HIGH School Quetta

Govt:COMPREHENSIVE HIGH School Quetta High School

21/08/2026

تعلیمی ادارے طلبہ کی صلاحیتوں، دلچسپیوں اور رجحانات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی بہتر کیریئر سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
اساتذہ کی رہنمائی، عملی سرگرمیوں اور تعلیمی مواقع کے ذریعے طلبہ میں خود اعتمادی، مہارتیں اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں پیدا ہوتی ہیں۔

12/08/2026

ایک قابل، مخلص اور ذمہ دار پرنسپل ہی اسکول کے بہترین ماحول، مناسب دیکھ بھال اور ضروری مرمت کے کاموں کو یقینی بنا سکتا ہے، جو طلبہ کے سیکھنے کے عمل کو مؤثر اور بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

14/07/2026

گورنمنٹ جامعہ ہائی اسکول میں امتحانات کا انعقاد منظم اور پُرامن ماحول میں کیا جا رہا ہے۔
طلبہ نظم و ضبط کے ساتھ امتحان میں شریک ہو کر اپنی تعلیمی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
امید ہے کہ تمام طلبہ محنت اور دیانت داری کے ساتھ بہترین نتائج حاصل کریں گے

02/05/2026

گورنمنٹ جامع ہائی سکول کوئٹہ
جہاں خواب پروان چڑھتے ہیں
"
یہ کہانی ہے محنت، لگن اور خوابوں کی
hameed # Haji lala Jan jaffar

30/04/2026

گورنمنٹ جامع ہائی اسکول کوئٹہ، علم و تحقیق کا روشن مرکز ہے جہاں سائنس، ٹیکنالوجی اور مطالعہ یکجا ہوکر طلبہ کو عملی اور فکری ترقی کی راہ دکھاتے ہیں

10/04/2026

Admission are open.

01/04/2026
19/12/2025

وسیم احمد صاحب گورنمنٹ جامع ھائی اسکول کوئٹہ
سالانہ رزلٹ ڈے کے موقع پہ اپنے اسکول کی طرف سے نمائندگی کرتے ھوئے ❤️💓❤️

19/12/2025

مورخہ 13/12/2025 کو جامع ہائی اسکول منو جان روڈ ہدہ کوئٹہ میں سالانہ نتائج کے سلسلے میں تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی یونین کونسل 9 وارڈ 1 کے آزاد امیدوار ارباب عبد الرحمت المعروف ارباب باچا کاسی تھے، جنہوں نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں 50,000 روپے کے انعامات تقسیم کیے۔
اس موقع پر انہوں نے تعلیم دوستی کا عملی ثبوت دیتے ہوئے سکوں کے نائب قاصد چوکیدار اور مالی کے 20000 نقد انعام فرسٹ سیکینڈ اور تھرڈ پوزیشن ہولڈرز کی لئے 30000 نقد انعام اور 100 مستحق طلباء کو یونیفارم اور اسٹیشنری فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔
مہمانِ خصوصی ارباب باچاکاسی کے ہمراہ ڈاکٹر اکرم کاسی ملک ابراھیم کاسی ارباب برہان کاسی یاسر سرپرہ اور غلام حسن نے شرکت اور ارباب باچاکاسی نے پرنسپل محمود خان اچکزئی وائس پرنسپل ،ملک ظفر کاسی،سلیم احمد لانگو، ارباب ہارون تمام اساتذہ اور طالبات کے مہمان نوازی کا دلی شکریہ ادا کیا
تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔ طلباء، اساتذہ و والدین نے اس اقدام کو سراہا۔

Address

Hudda
Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt:COMPREHENSIVE HIGH School Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt:COMPREHENSIVE HIGH School Quetta:

Shortcuts

Share

Category