06/11/2024
چمبر آف کامرس کے وفد نے پیٹرن ان چیف حاجی غلام فاروق خلجی کی سربراہی میں صدر حاجی محمد ایوب مریانی کے رہائش گاہ پر آپ کے چچا زاد بھائی عبداللہ مریانی کے وفات پر فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی اس موقع پر سنئیر نائب صدر حاجی اختر کاکڑ، نائب صدر انجنئیر میروایس خان کاکڑ، و ایگزیکٹو ممبران بھی شریک تھے-