MESF School & College

MESF School & College Mualim Educational and Societal Foundation School & College Muslim Bagh. Separate Girls Campus

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔میسف سکول اینڈ کالج کے ہونہار اور قابل فخر طالبعلم بشارت خان ایک حادثہ میں شہی...
08/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
میسف سکول اینڈ کالج کے ہونہار اور قابل فخر طالبعلم بشارت خان ایک حادثہ میں شہید ہوئےجس پر ادارہ کے تمام طلبا و طالبات ، اساتذہ کرام اور انتظامیہ غم سے نڈھال ہیں۔ اللہ تعالی بشارت خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
آپ سب سے خصوصی دعاوں کی اپیل کی جاتی ہے۔
بشارت خان کےمیسف سکول اینڈ کالج کیلئے خدمات کو ہمیشہ
یاد رکھا جائیگا۔

میسف سکول اینڈ کالج میں تدریسی عملہ مطلوب ہے۔
31/07/2026

میسف سکول اینڈ کالج میں تدریسی عملہ مطلوب ہے۔

میسف سکول اینڈ کالج کے فرسٹ ایئر کے طالبات کا سالانہ رزلٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ
21/07/2026

میسف سکول اینڈ کالج کے فرسٹ ایئر کے طالبات کا سالانہ رزلٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ

میسف کالج مسلم باغ میں داخلے جاری ہیں۔ کلاسسز کا آغاز 22 جون سے ہوگا۔
16/06/2026

میسف کالج مسلم باغ میں داخلے جاری ہیں۔
کلاسسز کا آغاز 22 جون سے ہوگا۔

میسف کالج میں ایف اے اور ایف ایس سی کے داخلے جاری ہے۔ طالبات کے لئے علیحدہ کیمپس۔ اسکالرشپس کے لئے تیاری کروائی جاتی ہے۔...
14/05/2026

میسف کالج میں ایف اے اور ایف ایس سی کے داخلے جاری ہے۔
طالبات کے لئے علیحدہ کیمپس۔
اسکالرشپس کے لئے تیاری کروائی جاتی ہے۔

MESF COLLEGE. Admissions Are Open....
10/05/2026

MESF COLLEGE.
Admissions Are Open....

Subject: Physics Presentation Topic : Simple Harmonic Motion Class : 10th Boys/Girls
28/04/2026

Subject: Physics
Presentation Topic : Simple Harmonic Motion
Class : 10th Boys/Girls

میسف سکول اینڈ کالج مسلم باغ میں کلا سز کا باقاعدہ آغاز کل 1 اپریل 2026 بروز بدھ سے ہوگا۔
31/03/2026

میسف سکول اینڈ کالج مسلم باغ میں کلا سز کا باقاعدہ آغاز کل 1 اپریل 2026 بروز بدھ سے ہوگا۔

میسف سکول اینڈ کالج مسلم باغ میں داخلہ ٹیسٹ لیا جا رہا ہے۔
05/03/2026

میسف سکول اینڈ کالج مسلم باغ میں داخلہ ٹیسٹ لیا جا رہا ہے۔

Address

Sargara Road
Quetta
87300

Telephone

+92823669340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MESF School & College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to MESF School & College:

Shortcuts

Share

Category