قرآن ایک مکمل زندگی

قرآن ایک مکمل زندگی آن لائن تجوید پروگرام آپکی سہولت کیلیئے بنایا گیا ہے ت?

14/07/2021
ضروری اور اہم دعائیں خود بھی پڑھیں اور آگے بھی شیئر کیجیئے۔               #اعمال  #اللہ
25/04/2021

ضروری اور اہم دعائیں خود بھی پڑھیں اور آگے بھی شیئر کیجیئے۔
#اعمال #اللہ

خواتین و حضرات کی لیئے بہترین موقع اب گھر بیٹھے قرآن پاک سیکھیئے قاعدہ قرآن قرائت بہت ہی آسان آن لائن ترتیب سے ۔رابطہ فر...
04/01/2021

خواتین و حضرات کی لیئے بہترین موقع اب گھر بیٹھے قرآن پاک سیکھیئے
قاعدہ
قرآن
قرائت
بہت ہی آسان آن لائن ترتیب سے ۔
رابطہ فرامائیں
نمبر 03418323905
#قرآن #شیئر

 (رض)
18/11/2020

(رض)

17/10/2020

جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ 'پب جی' گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج جبکہ گیم کھیلنے کی صورت میں اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے- پب جی گیم میں بعض اوقات 'پاور' حاصل کرنے کےلیے گیم کھیلنے والے کو بتوں کے سامنے پوجا کرنی پڑتی ہےجو اسلام مخالف فعل ہے


14/10/2020

The founder of online tajweed programme Honoured By University of Balochistan Reciting Tilawat Qalam pak At National youth Summit

Organized By Balochistan


 :مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان کی عمر 63سال تھی۔عالم اسلام کے معروف علمی شخصیت شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان کے بڑے صاحب...
11/10/2020

:
مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان کی عمر 63سال تھی۔عالم اسلام کے معروف علمی شخصیت شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان کے بڑے صاحبزادے تھے۔
1973 دینی درسگاہ جامعہ فاروقیہ سے ہی سند فراغت حاصل کی، کراچی یونیورسٹی سے1976 بی اے ہیومن سائنس ،1978میں ایم اے عرابک اور 1992 میں اسلامک کلچرمیں پی ایچ ڈی کی۔ 1980ء( اردو انگلشن اور عربی ) میں چھپنے والے رسالے الفاروق کے تاحال ایڈیٹر رہے ۔ تحریک سواد اعظم میں اپنے والد محترم مولانا سلیم اللہ خان کے شانہ بشانہ رہے،1986ءسے 2010 تک جامعہ فاروقیہ کراچی کے سیکرٹری جنرل رہے اور اسی دوران آپ نے اپنے والد سے مل کر جامعہ کے بہت سے تعلیمی وتعمیری منصوبوں کی تکمیل کی ۔
پھر کچھ عرصہ امریکا میں مقیم رہے اور جہاں ایک بڑا اسلامی سینٹرقائم کیا۔ملیشیا کولالمپور کی مشہور یونیورسٹی میں 2010ء سے 2018 تک کلیۃ معارف الوحی اور انسانی علوم میں بطور پروفیسر خدمات انجام دی۔ 2018 ریسرچ وتصنیف وتحقیق میں ملیشیاءہائیر ایجوکیشن کی جانب سے فائف اسٹار رینکنگ ایوارڈ سے نوازا گیا ، یہ ایوارڈآپ کو ملیشیا کے صدر کے ہاتھوں دیا گیا ۔
وفاق المدارس المدارس العرابیہ کے مرکزی کمیٹی کے سینئر رکن اور وفاق المدارس کی مالیات نصابی اور دستوری کمیٹی جیسی بہت سی اہم کمیٹیوں کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں ۔
مولانا ڈاکٹر عادل خان کو اردو انگلش اور عربی سمیت کئی زبانوں پر عبور حاصل تھا وہ بہترین معلم ، خطیب اور ادیب ہونے کے ساتھ ساتھ علوم القرآن ، علوم الحدیث ، تعارف اسلام ، اسلامی دنیا ، اسلامی معاشیات ، اخلاقیات فقہی مسائل آیات احکام القرآن اور احکام فی الاحادیث ، مقاصد شریعہ ، تاریخ اسلام ، خاص کر تاریخ پاکستان اور اردو اور عربی ادب جیسے موضوعات پر دلچسپی رکھتے تھے ۔
پسماندگان میں مولانا مفتی محمد انس عادل ، مولانا عمیر ، مولانا زبیر ، مولانا حسن ، ایک بیٹی ،، ایک بیوہ ، دو بھائی مولانا عبیداللہ خالد اور عبدالرحمن سوگوار چھوڑا،دوبیٹے مولانا زبیر اور مولانا حسن اور ایک بیٹی ملیشیا میں مقیم ہیں ۔
2017 ء میں والد مولانا سلیم اللہ خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے انتقال کے بعد پاکستان واپس آئے دینی درسگاہ جامعہ فاروقیہ کی دونوں شاخوں کا نظم ونسق سنبھالا اور شیخ الحدیث کے عہدے پر فائز ہوئے، بعدازاں جامعہ فاروقیہ شاہ فیصل اپنے بھائی مولانا عبیداللہ خالد کے حوالے کرکے اپنی تمام تر توجہ جامعہ فاروقیہ حب چوکی پر مرکوز کی جس کو وہ ایک جدید خالص عربی پر مبنی تعلیمی ادارہ اور یونیورسٹی بنانا چاہتے تھے ،
آپ جامعہ فاروقیہ شاہ فیصل کے سرپرست اور جامعہ فاروقیہ حب چوکی کے مہتمم تھے

انا للہ وانا الیہ راجعون جامعہ فاروقیہ کراچی کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب رح قاتلانہ حملے میں شہید 😔😔💔💔
11/10/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون
جامعہ فاروقیہ کراچی کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب رح قاتلانہ حملے
میں شہید 😔😔💔💔

10/08/2020
19/06/2020

Address

Quetta
081

Telephone

+923418323905

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قرآن ایک مکمل زندگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to قرآن ایک مکمل زندگی:

Shortcuts

Share

Category