Sandemanians

Sandemanians

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sandemanians, Education, Govt Girls High School LadySandeman, Quetta.

29/12/2019

بچوں کو نصیحت اس وقت کریں جب بچے receptive mood میں ھوں ۔4 اوقات ایسے ہیں جب بچہ receptive mode میں ھوتا ھے اس وقت آپ بچے کو جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچے کے دل میں اتر جائے گی ۔

(1) جب بچہ رات کو سونے لگے اس وقت بچہ learning mood میں ھوتا ھے اسلیے اس وقت بچے کہتے ھیں ہمیں کوئ کہانی سنائیں مائیں بچوں کو بلی چوہوں کی کہانیاں سنا دیتی ھیں پھر بچوں میں بلی چوہوں والی حرکتیں آتی ھیں ۔ اس وقت بچے کو نبیوں اور اور نیک لوگوں کے واقعات سنانے چاہیےجس میں اچھی نصیحتیں ہوں ۔تاکہ آپ کا بچہ بھی نیک بنے ۔

(2) جب بچہ آپکے ساتھ گاڑی میں بیٹھا ھو۔ اس وقت بھی بچہ learning mode .میں ہوتا ہےاس لیےاس وقت بچہ پوچھ رھا ھوتا ھے ابو یہ کیا ھے وہ کیسے ۔ اس وقت ہم ڈانٹ ڈپٹ کر کے بچے کو چپ کروا دیتے ھیں وہ بہت قیمتی وقت ھوتا ھے ۔ اس وقت بچےسے اچھی باتیں کریں اور اچھی نصیحتیں کریں وہ آپ کی باتوں پر توجہ دے گا اور آپ کی باتوں پر عمل کرے گا ۔

(3)جب بچہ کھانے پہ بیٹھے اس وقت بھی بچہ learningmode ھوتا اسوقت بھی آپ نصیحت کر سکتے ھیں ۔

(4)جب بچہ بیمار اس وقت بھی بچہ learning mod میں ھوتا ھے اس وقت آپ جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچہ کے دل میں نقش ھو جائے گی آپ نے بچوں کو جو بھی نصیحتیں کرنی ھوں ان اوقات میں کریں بچے ضرور آپکی نصیحتوں پر عمل کریں گے ۔ بے وقت بچے کو کبھی نصیحت نہ کریں کیونکہ کہ بچے کبھی کھیلنے یا کسی اور موڈ میں ھوتے ھیں ھم بچوں کو نصیحتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں اس سے بچہ کھچنا شروع ھو جاتا ھے اور آپ کی 8 باتوں کو اہمیت نہیں دیتا اسی وجہ سے بچہ نافرمانی کرتا ھے ھم پھر اسکو مار پیٹ کر تے ہیں اورزیادہ اپنا باغی بنا دیتے ھیں پھر لوگ کہتے مولانا دعا کرو ھمارے فرمابردار ھو جائیں ۔

Photos from Sandemanians's post 07/11/2019

Aproject of recycling....
Students used their creativity to use thrush and make things out of it

Photos from Sandemanians's post 06/11/2019

Congratulations team sandeman♥️

Photos from Sandemanians's post 06/11/2019

Anti narcotics force balochistan has delivered a meaningful lecture to studets...

15/10/2019
Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Govt Girls High School LadySandeman
Quetta

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:00
Tuesday 08:30 - 14:00
Wednesday 08:30 - 14:00
Thursday 08:30 - 14:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00