امیر صوبہ جماعت اسلامی بلوچستان MPA ہدایت الرحمان بلوچ صاحب نے اسٹال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پریذیڈنٹ الحمد اسلامک یونیورسٹی شکیل روشن صاحب بھی موجود ہیں۔
Subh e Gulistan,
Abul A'la Maududi
Political philosopher
Abul Ala Maududi, was a widely read and highly influential 20th-century .
سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ علیہ اس صدی کے عظیم ترین انسان تھے اللہ تعالیٰ نے انہیں دل ودماغ کی بہےترین صلاحیتیں عطا فرمائی تھیں۔
ان کے دل اللہ اور اس کے رسول ص کی سچی محبت ملت اسلامیہ کا حقیقی درد اور پوری انسانیت سے خیر خواہی کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا
ان کی شخضیت اتنی جامع اور ہمہ پہلو تھی کہ اس کا مطالعہ کرنے والے ایک ایک پہلو پر کتابیں لکھ رہے ہیں
27/09/2025
بیاد سید مودودی رحمہ اللہ بکسٹال الحمد یونیورسٹی
23/11/2024
سید مودودی رحمت اللہ علیہ کا تبلیغی جماعت کے متعلق سوال پر خوبصورت مومنانہ فراست ،اور اسلامی رواداری سے بھرپور جواب۔۔از سفرنامہ ارض القرآن ۔۔سید مودودی رحمہ اللہ تعالیٰ کے سفر حجاز کی روداد ،،سفرنامہ ارض القرآن ،،مرتب کنندہ عاصم نعمانی سے اقتباس کی کاپی ہے
19/08/2023
I have reached 700 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Al Falah House Gailani Road Quetta
Quetta