02/08/2026
اہم نوٹس برائے والدین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ امید ہے آپ تمام پیرنٹس خیریت سے ہوں گے۔ دراصل ہمارا اسکول کا صرف ایک ہی آفیشل
گروپ ہے جو اس نمبر پر بنا ہے: 03333320675۔ اس کے علاوہ ہمارا کوئی گروپ نہیں ہے اور نہ ہی کسی سے ہمارا کوئی لین دین یا کاروباری تعلق ہے۔ لہذا آپ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے پاس کوئی بھی ان نون (Unknown)
فیک (Fake) نمبر سے کال یا میسج آئے، تو کائنڈلی ان کو کسی قسم کا ریپلائی نہ کریں، نہ ہی ان سے ذاتی معلومات شیئر کریں ان کی باتوں پر یقین نہ کریں۔ اگر طرح کے رینڈم نمبر سے کال یا میسج آتا ہے تو براہ کرم ہمارے اسکول کے آفیشل نمبر03333320675 پر
پر فوری طور پر کانٹیکٹ(contact) کریں اور تصدیق کریں۔ آپ کا تعاون ہمارے لیے اہم ہے۔ شکریہ۔
آفیشل نمبر برائے رابطہ: 03333320675
جاری کردہ: پرنسپل، ڈی ٹی ایس اسکولنگ سسٹم اینڈ اکیڈمی سریاب مل کالونی کوئٹہ

DTS Schooling System Quetta
DTS English Language, Computer & Tuition Academy
23/05/2026
21/04/2026