Islamia High School Quetta Official

Islamia High School Quetta Official Our school provide best education since 1889 to till 2022
This school provide tons of successful stud

آج اقراریزڈینشل سکول اینڈ کالج فٹبال ٹورنامنٹ میں اسلامیہ ہائی سکول نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیٹلائٹ ہائی سکول...
17/09/2026

آج اقراریزڈینشل سکول اینڈ کالج فٹبال ٹورنامنٹ میں اسلامیہ ہائی سکول نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیٹلائٹ ہائی سکول کو 7-1 کے واضح فرق سے شکست دے دی۔ اسلامیہ ہائی سکول کے کھلاڑیوں نے پورے میچ میں بہترین ٹیم ورک، جذبے اور کھیل پر مضبوط گرفت کا مظاہرہ کیا۔
اسلامیہ ہائی سکول کی پوری ٹیم اور کوچنگ اسٹاف کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد

15/09/2026
فن اور ہنر کو خراجِ تحسیناسلامیہ ہائی سکول کے باصلاحیت اور فنکار استاد سر نیاز زرکون نے اپنی فنی صلاحیتوں کا خوبصورت مظا...
14/09/2026

فن اور ہنر کو خراجِ تحسین
اسلامیہ ہائی سکول کے باصلاحیت اور فنکار استاد سر نیاز زرکون نے اپنی فنی صلاحیتوں کا خوبصورت مظاہرہ کرتے ہوئے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی ایک شاندار تصویر اپنے ہاتھ سے بنا کر انہیں بطور تحفہ پیش کی۔
یہ محض ایک تصویر نہیں بلکہ استاد کی محنت، تخلیقی صلاحیت، فن سے محبت اور اپنے ہنر کے ذریعے معزز شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا خوبصورت انداز ہے۔ ہاتھ سے بنائی گئی اس تصویر کی نفاست اور خوبصورتی سر نیاز زرکون کی فنکارانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اسلامیہ ہائی سکول ایسے باصلاحیت اساتذہ پر بجا طور پر فخر کرتا ہے، جو تعلیم کے ساتھ ساتھ فنونِ لطیفہ اور تخلیقی سرگرمیوں میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔
سر نیاز زرکون صاحب کو اس خوبصورت فن پارے پر دلی مبارکباد اور خراجِ تحسین۔
اللہ تعالیٰ ان کے فن، صلاحیت اور تخلیقی سفر میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین۔




#بلوچستان

ایک خوبصورت اور باوقار ملاقات 🌹انجمن اسلامیہ بلوچستان کے سپورٹس سیکرٹری، پی ایچ ڈی ڈاکٹر عیسیٰ خان کاکڑ اور انٹرنیشنل کھ...
14/09/2026

ایک خوبصورت اور باوقار ملاقات 🌹
انجمن اسلامیہ بلوچستان کے سپورٹس سیکرٹری، پی ایچ ڈی ڈاکٹر عیسیٰ خان کاکڑ اور انٹرنیشنل کھلاڑی و ایشین میڈلسٹ، اسلامیہ ہائی سکول کے سپورٹس انچارج وحید خان آچکزئی کے ساتھ ایک یادگار اور خوبصورت تصویر۔
کھیل، تعلیم اور نوجوانوں کی مثبت تربیت کے لیے خدمات انجام دینے والی ایسی باصلاحیت شخصیات کا ایک جگہ ملنا یقیناً قابلِ فخر ہے۔ بلوچستان اور انجمن اسلامیہ سکولُ اینڈ کالجز کے نوجوانوں کے روشن مستقبل اور کھیلوں کے فروغ کے لیے یہ جذبہ قابلِ تحسین ہے۔

پاکستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ "آل کوئٹہ انٹر اسکولز سیرت النبی کوئز پروگرام" میں بمقام اسلامیہ ہائی اس...
10/09/2026

پاکستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ "آل کوئٹہ انٹر اسکولز سیرت النبی کوئز پروگرام" میں بمقام اسلامیہ ہائی اسکول میں اور کوئٹہ کے تقریباً 21 اسکولوں نے حصہ لیا۔ اس سخت مقابلوں میں اسلامیہ ہائی اسکول کے مفتی وزیرخان رئیسانی صاحب اظہار خیال کر رہے ہیں

پاکستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ "آل کوئٹہ انٹر اسکولز سیرت النبی کوئز پروگرام" میں بمقام اسلامیہ ہائی اس...
10/09/2026

پاکستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ "آل کوئٹہ انٹر اسکولز سیرت النبی کوئز پروگرام" میں بمقام اسلامیہ ہائی اسکول میں اور کوئٹہ کے تقریباً 21 اسکولوں نے حصہ لیا۔ اس سخت مقابلوں میں اسلامیہ ہائی اسکول کے پرنسپل مفتی وزیرخان رئیسانی صاحب پہلی پوزیشن اور دوسری تیسری پوزیشن طلباء کو ایوارڈ دے رہا ہے

پاکستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ "آل کوئٹہ انٹر اسکولز سیرت النبی کوئز پروگرام" میں بمقام اسلامیہ ہائی اس...
10/09/2026

پاکستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ "آل کوئٹہ انٹر اسکولز سیرت النبی کوئز پروگرام" میں بمقام اسلامیہ ہائی اسکول میں اور کوئٹہ کے تقریباً 21 اسکولوں نے حصہ لیا۔ اس سخت مقابلوں میں اسلامیہ ہائی اسکول کے مفتی وزیرخان رئیسانی صاحب پہلی پوزیشن اور دوسری تیسری پوزیشن طلباء کو ایوارڈ دے رہا ہے

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamia High School Quetta Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share