Mohammad Aslam

Mohammad Aslam Pakistan

24/10/2025

مطلب کی رشتوں سے تنہائی بہتر ہے
ہر شخص اپنی اوقات کے مطابق ڈستا ہے

جب آپ اپنے دوستوں کو اپنی زندگی کے بارے میں ہر تفصیل بتانا چھوڑ دیں گے تو آپ کے دشمن معلومات کے بھوکے رہ جائیں گے۔گھومنے...
09/12/2024

جب آپ اپنے دوستوں کو اپنی زندگی کے بارے میں ہر تفصیل بتانا چھوڑ دیں گے تو آپ کے دشمن معلومات کے بھوکے رہ جائیں گے۔
گھومنے پھرنے کے لیے کوئی گپ شپ نہیں۔
آپ کے انتخاب کے بارے میں آپ کو شرمندہ کرنے کی کوئی بات نہیں۔
تمام لوگ جن کے بارے میں آپ سوچتے ہیں، یا اپنے دوستوں کو کہتے ہیں، درحقیقت آپ کے دوست نہیں ہیں۔
کچھ صرف اپنے دشمنوں کو کھانا کھلانے کے لیے آپ کے ساتھ ہونے کا بہانہ کر رہے ہیں۔
محتاط رہیں کہ آپ اپنا دوست کس کو کہتے ہیں کیونکہ زمین پر سب سے خوفناک دشمن وہ لوگ ہیں جو آپ کے دوست ہونے کا بہانہ کرتے ہیں۔
رازداری طاقت ہے، جو لوگ نہیں جانتے، وہ برباد نہیں کر سکتے۔

زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے. نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کریں جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہو...
30/11/2024

زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے. نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کریں
جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں.
کیونکہ خودبخود تو جھاڑیاں اُُگتی ہیں،
باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں..🦋🥀

خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں✨

03/10/2024

خوشبو لگانے سے پہلے یہ بھی سوچ لیا کریں
کہ تمہارے کردار سے بدبو تو نہیں ا رہی

06/02/2024

بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان 2024 کی رولنمبر سلپس جاری کردی ہیں۔
پرائیوائٹ امیدواران اپنی رولنمبر سلپ ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کریں۔
جبکہ ریگولر امیدواران اپنے ادارے سےرابطہ کریں رولنمبر سلپ کے لیے۔

Balochistan Board of Intermediate and Secondary Education provides all kinds of services related to SSC & HSSC examinations and result declaration.

22/01/2024
ووٹ کی پرچی ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں اس میں اپکے شہر اور بچوں کامستقبل شامل ہے جس میں میڈیکل سیٹ انجیرنگ کی سیٹ ۔ گیس ۔بجلی...
18/01/2024

ووٹ کی پرچی ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں اس میں اپکے شہر اور بچوں کامستقبل شامل ہے جس میں میڈیکل سیٹ انجیرنگ کی سیٹ ۔ گیس ۔بجلی ۔ صحت ۔ اسکولز ۔ روڈ ۔ نالی ۔صاف پانی ۔ اور دیگر مسائل کا حل شامل ہے خدارا اپنا ووٹ صحیح استعمال کریں۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammad Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share