31/05/2026
لسلام علیکم محترم والدین
عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے اختتام پر آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
📚 اسکول یکم جون 2026 (بروز پیر) سے معمول کے مطابق کھل جائے گا۔
⏰ اسکول ٹائمنگ: صبح 8:10 بجے تا دوپہر 2:00 بجے
👨🎓👩🎓 براہِ کرم اپنے بچوں کو وقت کی پابندی کے ساتھ اسکول بھیجنے کو یقینی بنائیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
انتظامیہ
The Creators School System
Satellite Town Campus.
🌟 Together We Learn, Together We Grow 🌟