22/07/2026
Notice for admission in BS 4 Years Program.
Government Boys degree college Sibi is one of the oldest higher education institution of Sibi division.
In olden days people from not only Sibi but also from Kohlu, Dera Bugti, Harnai and Ziarat used to come to extinguish there thirst of knowledge.
22/07/2026
Notice for admission in BS 4 Years Program.
02/07/2026
Bachelor's of Engineering (BE) in different disciplines.
Admissions on reserved seats of Balochistan in sister Provinces.
04/06/2026
اللہ پاک ہمیں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ جیسی حیاء نصیب فرمائے ❤️
7th June, 2026 is the last date for FA/FSc/ICS admissions. Apply now: https://portal.chte.gob.pk
03/06/2026
Summer vacations starting from 1st June,2026 to 15th August, 2026
11/05/2026
Portal is open for admissions in FA/FSc/ICS Computer Science
https://portal.chte.gob.pk
09/05/2026
یہ بلڈنگ جو کہ سفید رنگ کی لائبریری بن چکی ہے۔، یہ وہ جگہ ہے جہاں دونوں جہانوں کے سردار ﷺ کی #ولادت ہوئی تھی۔
کسی منصب کا طلبگار ہوں نہ دنیا کا
خاک ہوں میں مُجھے قدموں سے لگائے رکھنا
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
اعلانِ داخلہ
ایف۔اے / ایف۔ایس سی / آئی۔سی۔ایس (سیشن 2026-28)
بلوچستان کے تمام جنرل کالجز میں ایف۔اے، ایف۔ایس سی اور آئی۔سی۔ایس کے داخلوں کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔ بلوچستان کے مقامی/ڈومیسائل رکھنے والے امیدوار ویب سائ Portal.chte.gob.pk
بلوچستان یا داخلہ پورٹل کے ذریعے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔
21/04/2026
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے محکمہ کالجز، ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن نے HSSC سالانہ امتحانات 2026 کے دوران مانیٹرنگ سے متعلق اہم احکامات جاری کر دیے ہیں۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق امتحانی مراکز کی نگرانی کے دوران کسی بھی صورت میں مرد افسران یا مانیٹرنگ کمیٹی کے ارکان کو طالبات کے امتحانی مراکز کا دورہ یا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ خواتین امتحانی مراکز کی نگرانی صرف مجاز خواتین عملہ ہی انجام دے گا۔
محکمہ نے ڈائریکٹر کالجز اور چیئرمین بی بی آئی ایس ای کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس حکم پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں۔ اعلامیے میں خبردار کیا گیا ہے کہ اس ہدایت کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعلقہ قواعد کے تحت سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
مزید کہا گیا ہے کہ تمام متعلقہ افسران اس سرکلر پر اس کی روح کے مطابق عمل کریں تاکہ امتحانی عمل شفاف، منظم اور باوقار انداز میں مکمل ہو سکے۔
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |