13/12/2025
عیدِ میلادُالمسیح کی پُرمسرت خوشی میں ایک خاص پیشکش! ✨
15 سے 25 تاریخ تک ہم
انجیلِ شریف، زبورِ شریف اور حضرت سلیمانؑ کے اقوال
بالکل مفت فراہم کر رہے ہیں۔
🔖 جس کا اصل ہدیہ 500 روپے ہے
⏳ یہ پیشکش صرف محدود مدت کے لیے ہے
اس بابرکت موقع سے فائدہ اُٹھائیں اور دوسروں تک بھی یہ خوشخبری پہنچائیں۔
15/11/2023