24/05/2024
Vice Chancellor of BUMHS, Prof. Dr. Shabir Ahmed Lehri participating in PAK-UK Education Gateway Leadership Programme, May 2024.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bolan University Of Medical & Health Sciences, College & University, Barvari Road Quetta, Quetta.
24/05/2024
Vice Chancellor of BUMHS, Prof. Dr. Shabir Ahmed Lehri participating in PAK-UK Education Gateway Leadership Programme, May 2024.
19/03/2024
*گورنر بلوچستان / بولان میڈیکل یونیورسٹی سینٹ اجلاس*
کوئٹہ 18 مارچ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ مسائل و مشکلات کو نظرانداز کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ وقت کے ساتھ یہی درپیش مسائل مزید گھمبیر ہو جاتے ہیں. سردست ہمیں بولان میڈیکل یونیورسٹی کی اراضی کی ملکیت حاصل کرنے کے بعد فوری طور پر نئی عمارت کی تعمیر کرنی ہوگی تاکہ مختلف صحت کے شعبوں کا آغاز کر کے تدریسی اور انتظامی امور و معاملات کو بہتر طریقے سے چلانے کیلئے راہ ہموار ہو سکیں کیونکہ صوبے کی پہلی میڈیکل یونیورسٹی کو مضبوط اور مستحکم بنیادیں فراہم کرنے کیلئے ہمیں بہت کچھ کرنا باقی ہے. ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاوس کوئٹہ میں بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے چوتھے سینٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا. اس موقع بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ، بولان میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شبیر لہڑی، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ظہور بازئی، پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر بلوچستان ہاشم خان غلزئی اور ایڈیشنل فنانس سیکرٹری ممتاز لانگو سمیت بولان یونیورسٹی سینٹ کے تمام اراکین بھی موجود تھے.
19/03/2024
بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے سینٹ ممبرز کا گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کے ساتھ چوتھے سیننٹ اجلاس کے بعد گورنر ہاوس کوئٹہ میں گروپ فوٹو۔۔۔
19/03/2024
بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ کا چوتھا سینیٹ اجلاس گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کی زیر صدارت ہورہاہے۔اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد لہڑی صاحب، سینیٹ ممبران ، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فریدہ کاکڑ ، رجسٹرار سید اورنگزیب شاہ صاحب اور دیگر شریک ہیں۔
18/03/2024
وائس چانسلر بولان یونیوسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز محترم پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد لہڑی کے زیر صدارت یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس ہورہا ہے۔ اجلاس میں پرو وائس چانسلر محترمہ ڈاکٹر فریدہ کاکڑ صاحبہ، رجسٹرار محترم سید اورنگزیب صاحب اور دیگر شریک ہیں۔
18/03/2024
1st Day of DPT students at BUMHS new campus.
Vice Chancellor prof Dr.Shabbir Ahmed lehri Shab and Registrar BUMHS Syed Aurangzeb Shab visited new campus of Bolan university of Medical and Health Sciences Quetta.