APCA Education Department and APCA Balochistan

APCA Education Department and APCA Balochistan APCA BALOCHISTA

26/05/2026
 #الحمداللہ
04/05/2026

#الحمداللہ

الحمدللہ، پھول پینل اور ایجوکیشن یونٹ کی کامیابی پر میں، محمد یونس خان کاکڑ، اپنی پوری ٹیم اور تمام ووٹرز کا دل کی گہرائ...
04/05/2026

الحمدللہ، پھول پینل اور ایجوکیشن یونٹ کی کامیابی پر میں، محمد یونس خان کاکڑ، اپنی پوری ٹیم اور تمام ووٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ سب کے اعتماد، محبت اور تعاون نے ہمیں یہ کامیابی دلائی۔ یہ کامیابی صرف ہماری نہیں بلکہ ہم سب کی مشترکہ کامیابی ہے۔ ان شاء اللہ ہم آپ کی امیدوں پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ ایک بار پھر تمام ساتھیوں، دوستوں اور ووٹرز کا تہہ دل سے شکریہ۔

26/12/2025

گرینڈ الائنس کے مظاہرے میں قائدین کے ساتھ

25/12/2025

بلوچستان گرینڈ الائنس کے مظاہرے سے
ایپکا بلوچستان کے سینیئر رہنما
* کا نجی چینل ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ۔

میری طرف سےتمام اھل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحٰی مبارک ہوں۔ 17-06-2024
17/06/2024

میری طرف سےتمام اھل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے
عیدالاضحٰی مبارک ہوں۔
17-06-2024

10/06/2024

ایپکا بلوچستان کے سابق صوبائی و مرکزی رہنما نے ہر وہ احتجاج میں صف اول کا کردار ادا کیا ہے جس کا ثبوت اپ لوگوں کے سامنے ہے 36 دن تک ایپکا بلوچستان کے سابق صدر ریٹائرڈ محترم صاصب جب جیل میں تھے
تو قائم مقام صوبائی صدر اور محترم صاحب کا دایاں ہاتھ بنتے ہوئے بھائی کی طرح ساتھ دیا اور کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دی اور ایپکا بلوچستان کا سر فخر سے بلند کیا اور تنظیم میں نظم و ضبط و تنظیم کے ملازمین کے مفاد میں مظاہرے کرتے رہیں تمام دوستوں کو اتفاق کے ساتھ چلاتے رہیں احتجاج کرتے رہیں اور تمام ایویز بھی بند کیے تمام ضعیلوں کا شکریہ ادا کیا کہ ان کے کہنے پر ایویز بند کیا اور تنظیم کے مفاد میں تمام روڈز بلاک کیے جو انسو گیس پھینکے گئے تھے اور بلوچستان صوبائی اسمبلی کا گہراؤ کرتے رہیں اور اخر میں بلوچستان حکومت کو گھٹنے ٹھکنے پر مجبور کر دیا.
*ایپکا زندہ باد بلوچستان پاہندہ باد*

10/06/2024

ایپکا بلوچستان کے سابق مرکزی و صوبائی رہنما نڈر لیڈر کل اسلام اباد میں ایپکا کے مرکزی کال پر احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لیے پہنچ جائیں گے۔

  کا ایپکا پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری محترم   ایپکا پنجاب کے صوبائی اور مرکزی رہنما    اور دیگر صوبائی اور مرکزی عہدی...
14/05/2024

کا ایپکا پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری محترم ایپکا پنجاب کے صوبائی اور مرکزی رہنما اور دیگر صوبائی اور مرکزی عہدیدداروں سے ملاقات ۔

Address

Shawak Shah Road
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APCA Education Department and APCA Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share