PSO Buitems

PSO Buitems

Share

پشتو پشتون پشتونخوا۔ سیکیریٹری اطلاعات مہتاب خان کاکڑ

Mobile uploads 03/05/2025
Photos from PSO Pashtunkhwa Students Organization's post 03/05/2025
03/05/2025
03/03/2025

Chairmain Sab🇵🇪✨

25/01/2025

🇵🇪✌️

08/01/2025

‎کوئٹہ (پ ر) پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکریٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے صوبے کے تعلیمی اداروں میں طلباء سیاست پر پابندی کے نام نہاد غیرآئینی ، غیر قانونی نوٹیفیکیشن کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فارم 47 کی غیر آئینی اور مسلط شدہ حکومت کی کوئی بھی نوٹیفیکیشن عوام کیلئے قابل قبول نہیں جبکہ تعلیمی اداروں میں طلباء سیاست کی بندش کے حوالے سے جاری نوٹیفیکیشن سریحاً آئین و قانون کے خلاف ہے کیونکہ ملکی آئین کی بنیادی انسانی حقوق سے متعلق باب کے آرٹیکل 8 سے لیکر 28 تک تحریر و تقریر کی آزادی، پارٹی و انجمن بنانے، انسانی حقوق کی حرمت اور عوام کے جان ومال کی تحفظ سمیت دیگر بنیادی دفعات شامل ہے جس کی کسی بھی طرح کوئی بھی ادارہ اور حکومت اس کے خلاف کوئی نوٹیفیکیشن اور نہ ہی کوئی ایگزیکٹیو آرڈر پاس کرسکتا ہے کیونکہ یہ آئین اُس کے بنیادی روح کے خلاف ہے اور اس سلسلے میں پہلے ہی سپریم کورٹ نے واضح فیصلہ دیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیز میں سٹوڈنٹس یونین کو بحال کیا جائے اور سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد فارم 47 اور عوام کی مسترد شدہ حکومت اور اس کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور نہ ہی اس سے طلباء سیاست پر پابندی عائد ہوسکتی ہے ۔ پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن دیگر مترقی وطن دوست طلبہ تنظیموں کے ساتھ ملکر اس غیر آئینی نوٹیفکیشن کے خلاف جدوجہد کریگی۔

23/12/2024

الحمداللہ 3MPOمیں گرفتار پی ایس او بیوٹمز کے علاقائی سیکرٹری عرفات کاکڑ اور سئنیر معاون فردین کبزئی رہا ہو گئے
PSO BUITEMS🇵🇪✌️

18/12/2024

ہم امن پسند لوگ ہیں اس کا واضح مثال یہ کل کا کانووکیشن کے راستے میں ہم کوئی روکاوٹ نہیں بننا چاہتے ۔
ہم سٹوڈنٹس کے جذبات اور ان کے محنت کا قدر کرتے ہیں کل کیلئے جو احتجاج اعلان کیا تھا پشتونخوا سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کی طرف سے اس احتجاج کو معطل کردیا پارٹی کے مشاورت سے کانووکیشن کیلئے۔
انشاء اللہ عرفات کاکڑ اور فردین کبزی ہمارے درمیان ہونگے ۔ہماری جہدوجہد جاری رہیگی جب تک ہمارے سیکریٹری عرفات کاکڑ اور سئنر معاون فردین کبزی و دیگر ممبرز کو ہر طرح کی چھوٹی مقدمات سے بھری نہیں کیا جاتا ۔
حمد اللہ نورزی اور سلیمان کاسی کو ان کے عہدوں سے فارغ کرنے تک ہمارا تنظیم کا جہدوجہد جاری رہیگا گا۔

علاقائی سیکریٹری اطلاعات
مہتاب کاکڑ

17/12/2024

Release PSO Activists 🇵🇪

16/12/2024

Pashtoonkhwa Students Organization (PSO) Southern Pashtunkhwa Zone held a protest against the unjust arrest under the 3MPO (Maintenance of Public Order) despite bail being granted for a fabricated FIR against the IT University Regional Secretary Arafat Khan and Senior Assistant Secretary Fardeen Kibzai.

PSOBUITEMS🇵🇪

15/12/2024

پشتونخوا آسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بیوٹمز کے علاقائی سیکرٹری عرفات خان اور سینیر معاون فردین خان کبزئ کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا۔
گذشتہ روز کے واقع کے من گھڑت اور جھوٹی آیف آئی آر میں معزز عدالت نے انکو قبل از گرفتاری ضمانت دی لیکن ڈی سی کوئٹہ لیفٹنٹ ریٹارڈ سعد بن اسد کے حکم پر SHO ائیرپورٹ تھانہ عبدالحئ نے ایک پرائیوٹ گاڈی میں انکو اغوا کیا اور پھر بدنام زمانہ قانون 3MPO کے تحت انکی گرفتاری ظاہر کی ۔
اس غیر قانونی گرفتاری کے خلاف پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے مظاہرے اعلان کردیا کل بروز سموار 16 دسمبر کو 12 بجے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔
بیوٹمز کے تمام ممبرز کل 11 بجے پارٹی کے مرکزی دفتر پہنچ جائے ۔
علاقائی سیکریٹری اطلاعات
مہتاب کاکڑ

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Quetta