Secondary Education Department

Secondary Education Department

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Secondary Education Department, Education, Civil Sectariate Quetta Baluchistan, Quetta.

14/04/2024

موسلا دھار بارشوں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر حکومت بلوچستان نے فیصلہ کیا ہے کہ بارشوں والے اضلاع میں سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز 15 اور 16 اپریل کو بند رہیں گے۔ سکریڑی سیکنڈری ایجوکیشن صالح ناصر

15/11/2022

کیا آپ بلوچستان کے سرکاری تعلیمی نظام سے مطمئن ہیں ؟ تعلیمی نظام کو بہتر کرنے کے لیے کومنٹ باکس میں اپنی آرا سے ہمیں آگاہ کرے ۔

01/01/2022

*New Building of Directorate*
Directorate Of Education Schools Balochistan Quetta Shifted from Shahwak Shah Road Quetta to Brewery Road Quetta please Benoted.

24/04/2021

ماسک کا استعمال تمام تعلیمی اداروں میں ضروری کرار ۔

24/02/2021
24/11/2020

اگر ابھی تک تعلیمی ادارے بند ہونے پر طالب علم خوش ہیں
تو پھر مان لیجئے کہ انہیں کتابیں صرف پڑھائی گئی ہیں تعلیم نہیں دی گئی ہیں ۔✍

Photos from Secondary Education Department's post 24/11/2020

‏26 نومبر سےپاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے جائیں گے،
26 نومبر سے پاکستان بھر کے ، سکول کالج اور تمام اکیڈمیز آن لائن پڑھائی جاری رکھیں گے ، یعنی آئندہ ایک ماہ آن لائن تدریسی عمل جاری رکھا جائے، 25 دسمبر سے 10 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں کر دی جائیں گی
شفقت محمود

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Civil Sectariate Quetta Baluchistan
Quetta
87300