30/09/2025
اللہ پاک کوئٹہ شہر میں امن و امان قائم کرے 🥺❤️🩹
Quetta (Pashto: کوټه, Urdu: کوئٹہ pronunciation (help·info)) is the largest city in, and
people who love Quetta and live in quetta are invited here to express their feeling,and different experienceand all the things about Quetta
30/09/2025
اللہ پاک کوئٹہ شہر میں امن و امان قائم کرے 🥺❤️🩹
30/09/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
افسوس ناک خبر
اسلامیہ ماڈل ہائی سکول کے ٹیچر جناب فہد بیگ صاحب طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
نماز جنازہ عصر کی نماز کے فورا بعد عید گاہ مسجد طوغی روڈ میں ادا کی جائے گی اور تدفین کاسی قبرستان میں ہوگی۔
تمام دوست احباب سے دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے
فقط والسلام
16/04/2025
وڈھ سے مین شاہراہ کو بند کیا گیا ہے
16/04/2025
۔کراچی کوئٹہ شاہرہ پر دو طرفہ ٹریفک معطل۔