Faculty of Pharmacy & Health Sciences University of Balochistan

Faculty of Pharmacy & Health Sciences University of Balochistan

Share

This page is for Pharmacy doctors of University Of Balochistan-Quetta...!

University Of Balochistan Quetta is the Only Centre for the Faculty of Pharmacy and Health Sciences, Students In the Quetta, Balochistan.

28/11/2025

for young
for
for President
Asghr sajid
Asmat agha (Balochistan)
Naeem Jan (Balochistan)
Atta Mohd (Balochistan)
.S yaqoob kakr (Balochistan)
✌️

25/11/2025


✌️

25/11/2025


✌️

21/10/2025

Young progressive pharmacist & Unemployed pharmacist Action commette

Dr Abdul jabbar magsi✌️

15/07/2025

**پاکستان فارماسسٹس اسوسیئشن بلوچستان کی کابینہ اپنی مدت پوری کرچکی ہے الیکشن ناگزیر ہے۔*
*
*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔* *

چار ماہ سے پروفیشنل پینل قابض ہے اسٹامپ پیپر پر واضح کیا گیا تھا کہ مدت پوری ہوتے ہی کابینہ تحلیل ہو جائے گی

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔* *

پی پی اے بلوچستان کی کوئی کابینہ نہیں ہے جو کام پی پی اے کے نام سے کرائے جا رہے ہیں وہ غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہیں

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان۔*

جلد از جلد الیکشن کا اعلان کیا جائے گا

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*

ہم ایک کمیٹی تشکیل دیں گے جو کہ تمام حکومتی نمائندوں سے ملاقات کرے گی اور واضح کرے گی کے یہ اب پی پی اے کے نمائندے نہیں رہے ہیں

**ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*

فارماسسٹ برادری فور ٹیئر کے جھانسے میں نہ آئیں پروفیشنل پینل کا اپنا دعویٰ ہے کہ ہم نے سمارٹ اسٹرکچر بنایا ہے اسکا مطلب ون ٹائم پروموشن

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*

بیروزگار کے لیے کوئی آسامی نہیں آئے گی پروفیشنل پینل نے سودا لگایا ہے کہ 17 کی آسامیاں ایک سال کے کانٹریٹ پر دی جائیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں جس کی ہم بھرپور مزہمت کرتے ہیں

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*۔

بارہا ہماری طرف سے کہا گیا کہ جنرل باڈی کا اجلاس بلایا جائے لیکن حقیقت کھلنے کی وجہ سے بلایا نہیں گیا

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*۔

اب وقت گزر چکا ہے الیکشن ہر حال میں ہوگا کوئی نہیں روک سکتا

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان*

کل سے تمام سینیئر دوستوں سے رابطہ مہم شروع کیا جائے گا تاکہ ایک منظم الیکشن کمیشن تشکیل دی جائے

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان*
سیٹلائٹ فارمیسی کی بنیاد بھی پروفیشنل پینل کی ہی ایما پر بنائے جا رہے ہیں ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں لیکن یہ لازمی نہیں کہ وارڈ کے فارماسسٹس کو وہاں رکھا جائے بلکہ اس کے لیے الگ فارماسسٹس کا ڈیمانڈ بھی ہو سکتا تھا

**ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان*

بی ایم سی ایچ کے فارماسسٹس کے ٹرانسفرز بھی سیاسی بنیاد پر کئے گئے ہیں پروفیشنل پینل کی ہی ایما پر وہ بھی ٹارگیٹڈ فارماسسٹس کا ہم اسکی پرزور مذہمت کرتے ہیں

**ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان*

24/06/2025

**گرینڈ الائنس بلوچستان کے پر امن احتجاجی ریلی پر آنسو گیس لاٹھی چارج اور انکے لیڈران کی گرفتاریوں کی بھر پور مزہمت کرتے ہیں ۔*
*
*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔* *
حکومتی نمائندوں کا اپنے کئیے گئے وعدوں سے منحرف ہونا کہاں کا انصاف ہے

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔* *
ایک ہی ریاست میں دو دو قانون کیسے ہوسکتے ہیں
*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان۔*

پاکستان پیپلز پارٹی کا "روٹی کپڑا اور مکان دہنے کا نعرہ الٹا لینے کا نعرہ بن گیا

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*

اپنا حق مانگنا کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں

**ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*

حکمران طبقے اپنے شاہی اخراجات کا بوجھ مظلوم عوام پر ڈالتے ہیں

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*

ریاست ماں ہے تو ماں کا کردار ادا کرنا چاہیے نہ کہ دشمن کا

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*۔

حکومت معملات کو سلجھانے کے بجائے گرفتاریاں کر کے مزید پیچیدہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*۔
حکمران طبقہ اداروں کو چلانے کے بجائے ڈی ریل کرنا چاہتی ہے

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان*
ہمارا مطالبہ ہے کہ گرینڈ الائنس بلوچستان کے تمام مطالبات تسلیم کیئے جائیں اور گرفتار لیڈران کو فوری طور پر رہا کیا جائے
*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان*

13/12/2024

**ہیلتھ کیئر کمیشن بلوچستان کے زریعے سینیئر انسپکٹرز کی آسامیوں پر غیر متعلقہ ڈگری افراد کی بھرتی لمحہ فکریہ ہے۔*
*
*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*
محکمہ صحت بلوچستان نے ڈرگ ایکٹ 1976،سروس رولز اور بلوچستان رکورٹمنٹ پالیسی کے بر خلاف اسامیاں مشتہر کی ہیں۔

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*

ڈرگ ایکٹ 1976 سیکشن 17 میں واضح کرتی ہے کہ انسپیکٹر کی ریکروٹمنٹ میں ایک ایسے بندہ کو سلیکٹ کریں گے جو پرسکرائبڈ کوالفیکیشن رکھتا ہو مطلب ( فارم ڈی اور بی فارم ڈگری ہولڈرز)

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*

فارماسسٹس کو دیوار سے لگانے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے ایسا ہونے نہیں دیں گے

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*
2024 میں ڈریپ نے بھی آسامیاں مشتہر کی تھی۔ جس کے خلاف ہم ہائی کورٹ سے کیس جیت چکے ہیں۔
ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان ، وزیر صحت بلوچستان ، سیکرٹری محکمہ صحت بلوچستان ، ڈی جی صحت بلوچستان اور ڈائریکٹر ہیلتھ کیئر کمیشن بلوچستان کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ برائے مہربانی ایسے اقدام سے گریز کریں ۔

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان۔*

1300 سے زائد فارماسسٹس بیروزگاری کی زندگی گزار رہے ہیں

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*

فارماسسٹس کے حق پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*

اگر فیصلے پر نظر ثانی نہیں کی گئی تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*

22/11/2024

**گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کے مورخہ23 نومبر بروز ہفتہ (کل) دن 3 بجے پریس کلب کوئٹہ میں پریس کانفرنس کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔*
*
*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*
*ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان*

کنٹریکٹ پر بھرتیاں کسی صورت قبول نہیں کی جائیں گی
گورنمنٹ آف بلوچستان ڈیلے ٹیکٹس استعمال کر کے ہمارے تمام مطالبات کو پس پشت ڈال کر اپنی ہٹ دھرمی پر گامزن ہے

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*
**ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان*

۔نرسز پر آج کئیے جانے والے تشدد سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ گورمنٹ آف بلوچستان سنجیدہ نہیں ہے ہم اسکے پرزور مزہمت کرتے ہیں

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان۔*
*ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان*

تقریباً 14 سالوں سے فارماسسٹس/ ڈرگ انسپکٹرز کے فورٹیئر سروس اسٹرکچر کو لٹکائے رکھنا کہاں کا انصاف ہے
فارماسسٹس ایک ہی گریڈ میں ریٹائرڈ ہو رہے ہیں

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*
*ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان*

فارماسسٹس اسٹوڈنٹس کو پیڈ ہاؤس جاب دیا جائے اور تمام آن جوب فارماسسٹس ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس بیسک پر دیا جائے

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*
*ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان*

ہر سال تقریباً کم سے کم 400 فارماسسٹس یونیورسٹیوں سے فارغ ہوتے ہیں اور ڈگریاں ہاتھ میں لیکر در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*
*ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان*

حکومت پر یہ فرض بنتا ہے کہ فارماسسٹس کیلئے کم از کم 1200 نئی آسامیاں کریئیٹ کریں

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*۔ **ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان*

ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی میں ڈپٹی کمشنرز اور کمشنرز کی سربراہی ختم کرکے ڈویژنل ڈئریکٹرز کو اختیارات دیئے جائیں
جس کا جو ہے وہی کرے

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*۔ *ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان*

محکمہ صحت کی نجکاری قابل قبول نہیں دو ماہ سے حکومت کے ساتھ گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کے مزاکرات ناکام ہوچکے ہیں

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*۔ *ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان*

تمام فارماسسٹس سے گذارش کی جاتی ہے کہ کل کے پریس کانفرنس میں اپنی شمولیت یقینی بنائیں

*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*۔ *ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان*

Photos from Faculty of Pharmacy & Health Sciences University of Balochistan's post 20/11/2024

The hard work of Dr. Abdul Jabbar Magsi, President of the Young Progressive Panel, for the community has once again brought color today. A letter was submitted by him to the Chairman Public Service Commission.❣️
ینگ پروگریسیو پینل کے پریزیڈنٹ ڈاکٹر عبدالجبار مگسی صاحب کا کمیونٹی کے لیے محنت آج ایک بار پھر رنگ لے ائی اُنکی طرف سے چیئرمین پبلک سروس کمیشن کو لیٹر جمع کرایا گیا تھا جنکی بدولت سے آج پبلک سروس کمیشن میں فارم جمع کرانے کی ڈیٹ ایکسٹینڈ ہو گئی ایک آفیشلی نوٹیفکیشن کے ذریعے شکریہ ڈاکٹر عبدالجبار مگسی صاحب ❣️

12/11/2024

اظہار تشکر
ہم ینگ پروگریسیو فارماسسٹس کے نامزد صدر ڈاکٹر عبدالجبار مگسی ، جناب ڈاکٹر امین الرحمن سیکرٹری فارمیسی کونسل ، ڈاکٹر منیر آغا جان , ڈاکٹر محبوب شاہوانی ، ڈاکٹر عیسیٰ خان ، ڈاکٹر طاہر شاہ ،ڈاکٹر سجاد ظہیر صاحب ، ڈاکٹر عمران مستوئی اور ڈاکٹر اصغر سرپرہ ان تمام دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو کہ روز اول سے ساتھ رہے اور جن کی انتھک کوششوں اور محنت سے ہماری ضمانتیں ہوئیں اور انشاء اللہ آگے بھی ہم ان دوستوں کے ساتھ کیس کو آگے بڑھا کر سرخ روح ہونگے ہمیں ینگ پروگریسیو فارماسسٹس کے لیڈر شپ اور دوستوں پر پورا اعتماد ہے۔

ڈاکٹر خدا بخش بنگلزئی
ڈاکٹر صلاح الدین بادیزی
ڈاکٹر غلام سرور بنگلزئی

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Main Saraib Road Quetta, Balochistan
Quetta
87300