10/05/2026
مدرسہ باقر العلوم کے طلاب اسٹاف کوثر ویلفیئر سوسائٹی اینڈ اسکاوٹس Kawthar Welfare Society and Scouts کے ممبران کے لئے ایک تفریحی پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا ۔
یہ پروگرام Hussainian Entertainments کے تعاون سے ہوا تھا۔ جس میں شرکاء نے پارک ، سوئمنگ ، ناشتہ ، ظہرانہ اور نماز با جماعت سے لطف اندوز ہوئیں۔
Frame 2